تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہِ مُنَوَّر" کے متعقلہ نتائج

منور

روشن کرنے والا ، نور بخشنے والا ، چمکانے والا ۔

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

gain one's object

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَم

خوبصورت ، دلکش ؛ (پنگل) ۱۴ ماترائوں کا ایک ماترائی چھند عموماً جس کے شروع میں گرو (فع) اور آخر میں بھگن (فاعل) یا لگن (فعولن) ہوتا ہے ، لیکن گرو کی جگہ دو لگھو بھی آ سکتے ہیں ۔

مَنورَتھ

مدعا، مقصد، خواہش، تمنا، ارادہ

مَنورَما

رک : منورم ۔

مَنورتھا

دلی خواہش ، مراد ، تمنا ، مقصد ۔

مُنَوَّر ہونا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

مُنَوَّر رَہنا

روشن رہنا ، اُجاگر رہنا ، ماند نہ پڑنا ۔

مَنورَنْجَن

تفریح، دل لبھانے کا عمل، جی بہلانے کا بھاؤ نیز دل بہلانا، دل خوش کرنا

مَنورا جُھومَک

ایک قسم کا گیت جسے عورتیں پھاگن کے مہینے میں گاتی ہیں اور جس کے آخر میں یہ بول (منورا جھومک) آتا ہے ۔

مُنَوَّر ہو جانا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

مَنورَما پَرَستی

خوبصورتی کو پسند کرنا، جمال پرستی

مَنورَتھ سِدھ کَرنا

مراد پوری کرنا ، مقصد بر لانا ۔

مُنَوَّرَین

نورانی ، روشن ، چمکدار ، وہ دونوں جو روشن ہوں ، دونوں منور (چیزیں) ۔

مَنو راج

من کی کلپنا ، دل کا خیال ؛ (مجازاً) خیالی پلائو ، ہوائی قلعہ ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مُنَوَّر دَھبّا

روشن دھبا ؛ (طبیعیات) روشنی کا وہ دھبا جو تصویر پر روشنی گزارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ مُنَوَّر کے معانیدیکھیے

ماہِ مُنَوَّر

maah-e-munavvarमाह-ए-मुनव्वर

وزن : 22122

  • Roman
  • Urdu

ماہِ مُنَوَّر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روشن چاند ، پوری آب و تاب سے چمکنے والا چاند ؛ مراد : چودھویں کا چاند ؛ (مجازاً) کامل شے.

شعر

Urdu meaning of maah-e-munavvar

  • Roman
  • Urdu

  • roshan chaand, puurii aab-o-taab se chamakne vaala chaand ; muraad ha chaudhvii.n ka chaand ; (majaazan) kaamil shaiy

English meaning of maah-e-munavvar

Noun, Masculine

  • bright moon, the full moon

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

منور

روشن کرنے والا ، نور بخشنے والا ، چمکانے والا ۔

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَنورَتْھ سَپَھل ہونا

gain one's object

مَنورَتھ سِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَتھ شِدھ یا سَپَھل ہوں

(ایک دعائیہ فقرہ) ، مراد بر آئے ، مقصد پورا ہو

مَنورَم

خوبصورت ، دلکش ؛ (پنگل) ۱۴ ماترائوں کا ایک ماترائی چھند عموماً جس کے شروع میں گرو (فع) اور آخر میں بھگن (فاعل) یا لگن (فعولن) ہوتا ہے ، لیکن گرو کی جگہ دو لگھو بھی آ سکتے ہیں ۔

مَنورَتھ

مدعا، مقصد، خواہش، تمنا، ارادہ

مَنورَما

رک : منورم ۔

مَنورتھا

دلی خواہش ، مراد ، تمنا ، مقصد ۔

مُنَوَّر ہونا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

مُنَوَّر رَہنا

روشن رہنا ، اُجاگر رہنا ، ماند نہ پڑنا ۔

مَنورَنْجَن

تفریح، دل لبھانے کا عمل، جی بہلانے کا بھاؤ نیز دل بہلانا، دل خوش کرنا

مَنورا جُھومَک

ایک قسم کا گیت جسے عورتیں پھاگن کے مہینے میں گاتی ہیں اور جس کے آخر میں یہ بول (منورا جھومک) آتا ہے ۔

مُنَوَّر ہو جانا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

مَنورَما پَرَستی

خوبصورتی کو پسند کرنا، جمال پرستی

مَنورَتھ سِدھ کَرنا

مراد پوری کرنا ، مقصد بر لانا ۔

مُنَوَّرَین

نورانی ، روشن ، چمکدار ، وہ دونوں جو روشن ہوں ، دونوں منور (چیزیں) ۔

مَنو راج

من کی کلپنا ، دل کا خیال ؛ (مجازاً) خیالی پلائو ، ہوائی قلعہ ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مُنَوَّر دَھبّا

روشن دھبا ؛ (طبیعیات) روشنی کا وہ دھبا جو تصویر پر روشنی گزارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہِ مُنَوَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہِ مُنَوَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone