تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماہِ عِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماہِ عِید کے معانیدیکھیے
ماہِ عِید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوشی کا مہینا ؛مراد : شوال کا مہینا ، عیدالفطر، عید۔
شعر
گزرا مہ صیام نہ کیوں پنجۂ شراب
خالی کا چاند یہ نہیں ہے ماہ عید ہے
اگر حیات ہے دیکھیں گے ایک دن دیدار
کہ ماہ عید بھی آخر ہے ان مہینوں میں
جناب شیخ بھی آ جائیں تو پلاؤں انہیں
یہ ماہ عید ہے صابرؔ مہ صیام نہیں
English meaning of maah-e-'iid
Noun, Masculine
- moon of Eid
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماہِ عِید)
ماہِ عِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔