تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ" کے متعقلہ نتائج

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دھوپ

ایک قسم کی تلوار، اسی تلوار کا سیدھا وار، چوڑا پتّا یا لوہے کا پتر

دُھوپ کال

hot weather, the hot season

دُھوپ دان

لوبان یا دھوپ رکھنے کا ڈبہ

دُھوپ دینا

(کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

دُھوپ پڑنا

گرمی کا تیز ہونا، دھوپ کا پھیلنا

دُھوپ گَھڑی

سورج کے نِکلنے سے چُھپنے تک دھوپ یا سائے کا اُتار چڑھاؤ بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں

دُھوپ آنا

سورج کی روشنی کا پھیل کر آنا، دن چڑھنا

دُھوپ چَڑھے

دن چڑھے ، جبکہ سورج کو نِکلے کچھ دیر ہو چکی ہو ، چاشت کے وقت.

دُھوپ چھاں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ چھاؤں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ کالا

دھوپ کا وقت مراد گرمی کا زمانہ ، موسمِ گرما (برشگال کا مقابل).

دُھوپ لینا

سورج کی گرمی کا اثر قبول کرنا ، دھوپ کھانا.

دُھوپ دانی

برتن جس میں خوشبودار چیزیں ڈال کر جلاتے ہیں، بخور دان

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

دُھوپ جَلَن

(کاشت کاری) فصلوں کی مشہور بیماری جو آفتاب کی تمازت سے پیدا ہوتی ہے.

دُھوپ لَگْنا

دھوپ کا اثر ہونا .

دُھوپ چھوڑْنا

سورج کے آگے سے ہٹ جانا ، دھوپ پڑنے دینا.

دُھوپ چَڑْھنا

دن چڑھنا، گرمی تیز ہونا

دُھوپ مِلْنا

سورج کی گرمی پہن٘چنا ، کسی چیز کو دھوپ میں رکھنا.

دُھوپ ٹَلْنا

سورج کی روشنی ختم ہونا.

دُھوپ دَسْمی

جینیوں کی ایک رسم- بتوں کے آگے بھادوں کی دسویں بدی کو دھوپ جلاتے ہیں .

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دُھوپ سینکْنا

رک : دھوپ لینا.

دُھوپ کھانا

(دھوپ میں بیٹھ کر) گرمی حاصل کرنا، (دھوپ سے) جسم کو حرارت پہنچانا

دُھوپ ڈَھلْنا

غروبِ آفتاب کا وقت قریب آنا ، دن ڈھلنا ، شام کا قریب ہونا.

دُھوپ کِھلْنا

دھوپ نکلنا ، دھوپ کا پھیلنا .

دُھوپ چُھپْنا

دھوپ کا غائب ہوجانا ، دن غروب ہونے کے قریب ہونا ، سورج کا بادل کی اوٹ میں ہو جانا.

دُھوپ اُتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

دُھوپ دِکھانا

خشک کرنے کے لئے دھوپ میں باہر رکھنا

دُھوپ پَھیلْنا

سورج کی روشنی تیز ہو جانا ، سورج کا چڑھنا.

دُھوپ اُٹھانا

دھوپ کی تکلیف برداشت کرنا.

دُھوپ جَلانا

(ہندو) دھوپ (خوشبو) کو پوجا کے وقت بُتوں کے آگے سُلگانا .

دُھوپ اُوتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دُھوپ کَڑی ہونا

سخت گرمی پڑنا ، گرمی میں شدّت آنا ، تمازت کا شدید ہونا.

دُھوپ نِکَلْنا

سوج نکلنا ، روشنی پھیلنا.

دُھوپ دِیپ دینا

(ہندو) پُوجا کرتے وقت بتوں کے آگے خوشبو یا دھونی دینا.

دُھوپ پَہُنچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دُھوپ دِکْھلانا

رک : دھوپ میں رکھنا ، گرمی دِکھانا ، سین٘کنا ، نمی دور کرنا.

دُھوپ پَہونچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دُھوپ کھلانا

دھوپ میں رکھنا، دھوپ کی گرمی پہنچانا

دُھوپ چِھٹَکْنا

دُھوپ نِکلنا ، سورج کی روشنی کا نمودار ہونا.

دُھوپ اُداس ہونا

دھوپ کی تیزی کم ہوجانا

دُھوپ میں بادَل گَڑگَڑانا

خالی خولی دھمکی دینا ، دھمکانا ، دھونس دینا.

دُھوپ میں جَلْنا

گرمی کی شدّت سے پژمردہ ہو جانا ، مُرجھا جانا.

دُھوپ میں رَکْھنا

کسی چیز کو ایسی جگہ رکھنا جہاں دھوپ ہو

دُھوپ میں داڑھی سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں داڑھی سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں چُنْوا دُوں گا

بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.

دُھوپ چھاؤں کا کھیل

ایک کھیل جو بچّے سایہ اور دُھوپ میں کھیلتے ہیں

دُھوپ میں بَیٹھنا

سردیوں کے موسم میں گرم ہونے کے لئے دھوپ میں بیٹھتے ہیں

دُھوپ اُتَر آنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دُھوپ میں چونڈا سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں سُوکْھنا

دھوپ میں کسی کے انتظار میں دیر تک رہنا.

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

دُھوپ میں بِٹْھلانا

سزا دینا.

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

دُھوپ میں بال سَفید ہونا

become gray-headed without gaining experience or wisdom, pass one's life in ignorance

دُھوپْنا

دُھوپ جلانا، ہوا صاف کرنے کے لئے خوشبو جلانا، خوشبو لگانا، دھونی دینا، خوشبو میں بسانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ کے معانیدیکھیے

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

maagh kaa jaa.Daa jeTh kii dhuup, ba.De kashT se upje uukhमाघ का जाड़ा जेठ की धूप, बड़े कष्ट से उपजे ऊख

نیز : ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے روکھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ کے اردو معانی

  • ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے
  • گنے کی کھیتی میں بہت محنت کرنی پڑتی ہے، ماگھ کی سردی سہنی پڑتی ہے اور جیٹھ کی گرمی بھی تب گنا اگتا ہے

Urdu meaning of maagh kaa jaa.Daa jeTh kii dhuup, ba.De kashT se upje uukh

  • Roman
  • Urdu

  • maagh me.n sardii ke baa.is aur jeTh me.n garmii kii vajah se daraKht ya gunaa bahut mushkil se ugtaa hai
  • gine kii khetii me.n bahut mehnat karnii pa.Dtii hai, maagh kii sardii sahnii pa.Dtii hai aur jeTh kii garmii bhii tab gunaa ugtaa hai

माघ का जाड़ा जेठ की धूप, बड़े कष्ट से उपजे ऊख के हिंदी अर्थ

  • माघ में सर्दी के कारण और जेठ में गर्मी के कारण से पेड़ या गन्ना बहुत कठिनता से उगता है
  • ऊख की खेती में बहुत मेहनत करनी पड़ती है, माघ का जाड़ा सहना पड़ता है और जेठ की गर्मी भी तब ऊख उपजती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھوپ

سورج کی روشنی جو زمین یا کسی محسوس مادّی چیز پر پڑ کر اس کو روشن اور گرم بنا دیتی ہے

دھوپ

ایک قسم کی تلوار، اسی تلوار کا سیدھا وار، چوڑا پتّا یا لوہے کا پتر

دُھوپ کال

hot weather, the hot season

دُھوپ دان

لوبان یا دھوپ رکھنے کا ڈبہ

دُھوپ دینا

(کسی چیز کو) دھوپ میں رکھ کر سُکھانا، دھوپ لگانا

دُھوپ پڑنا

گرمی کا تیز ہونا، دھوپ کا پھیلنا

دُھوپ گَھڑی

سورج کے نِکلنے سے چُھپنے تک دھوپ یا سائے کا اُتار چڑھاؤ بتانے والی بنی ہوئی جگہ یا آلہ جس پر دھوپ کا سایہ دیکھ کر وقت شماری کی جاتی ہے اس لیے اس آلہ یا اس جگہ کو اصطلاحاً دھوپ گھڑی کہتے ہیں

دُھوپ آنا

سورج کی روشنی کا پھیل کر آنا، دن چڑھنا

دُھوپ چَڑھے

دن چڑھے ، جبکہ سورج کو نِکلے کچھ دیر ہو چکی ہو ، چاشت کے وقت.

دُھوپ چھاں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ چھاؤں

(مجازاً) تنوّع ، ادلا بدلی ، کسی کیفیت کا بار بار پلٹنا.

دُھوپ کالا

دھوپ کا وقت مراد گرمی کا زمانہ ، موسمِ گرما (برشگال کا مقابل).

دُھوپ لینا

سورج کی گرمی کا اثر قبول کرنا ، دھوپ کھانا.

دُھوپ دانی

برتن جس میں خوشبودار چیزیں ڈال کر جلاتے ہیں، بخور دان

دُھوپ سَہْنا

گرمی برداشت کرنا.

دُھوپ جَلَن

(کاشت کاری) فصلوں کی مشہور بیماری جو آفتاب کی تمازت سے پیدا ہوتی ہے.

دُھوپ لَگْنا

دھوپ کا اثر ہونا .

دُھوپ چھوڑْنا

سورج کے آگے سے ہٹ جانا ، دھوپ پڑنے دینا.

دُھوپ چَڑْھنا

دن چڑھنا، گرمی تیز ہونا

دُھوپ مِلْنا

سورج کی گرمی پہن٘چنا ، کسی چیز کو دھوپ میں رکھنا.

دُھوپ ٹَلْنا

سورج کی روشنی ختم ہونا.

دُھوپ دَسْمی

جینیوں کی ایک رسم- بتوں کے آگے بھادوں کی دسویں بدی کو دھوپ جلاتے ہیں .

دُھوپ چَڑھانا

دیر کرنا، دوپہر کرنا، تاخیر سے کام لینا

دُھوپ سینکْنا

رک : دھوپ لینا.

دُھوپ کھانا

(دھوپ میں بیٹھ کر) گرمی حاصل کرنا، (دھوپ سے) جسم کو حرارت پہنچانا

دُھوپ ڈَھلْنا

غروبِ آفتاب کا وقت قریب آنا ، دن ڈھلنا ، شام کا قریب ہونا.

دُھوپ کِھلْنا

دھوپ نکلنا ، دھوپ کا پھیلنا .

دُھوپ چُھپْنا

دھوپ کا غائب ہوجانا ، دن غروب ہونے کے قریب ہونا ، سورج کا بادل کی اوٹ میں ہو جانا.

دُھوپ اُتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دُھوپ کا تَڑاقا

دھوپ کی شدّت ، دھوپ کی تیزی .

دُھوپ دِکھانا

خشک کرنے کے لئے دھوپ میں باہر رکھنا

دُھوپ پَھیلْنا

سورج کی روشنی تیز ہو جانا ، سورج کا چڑھنا.

دُھوپ اُٹھانا

دھوپ کی تکلیف برداشت کرنا.

دُھوپ جَلانا

(ہندو) دھوپ (خوشبو) کو پوجا کے وقت بُتوں کے آگے سُلگانا .

دُھوپ اُوتَرْنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دُھوپ کَڑی ہونا

سخت گرمی پڑنا ، گرمی میں شدّت آنا ، تمازت کا شدید ہونا.

دُھوپ نِکَلْنا

سوج نکلنا ، روشنی پھیلنا.

دُھوپ دِیپ دینا

(ہندو) پُوجا کرتے وقت بتوں کے آگے خوشبو یا دھونی دینا.

دُھوپ پَہُنچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دُھوپ دِکْھلانا

رک : دھوپ میں رکھنا ، گرمی دِکھانا ، سین٘کنا ، نمی دور کرنا.

دُھوپ پَہونچْنا

سوج کی روشنی کا کسی مقام تک جانا .

دُھوپ کھلانا

دھوپ میں رکھنا، دھوپ کی گرمی پہنچانا

دُھوپ چِھٹَکْنا

دُھوپ نِکلنا ، سورج کی روشنی کا نمودار ہونا.

دُھوپ اُداس ہونا

دھوپ کی تیزی کم ہوجانا

دُھوپ میں بادَل گَڑگَڑانا

خالی خولی دھمکی دینا ، دھمکانا ، دھونس دینا.

دُھوپ میں جَلْنا

گرمی کی شدّت سے پژمردہ ہو جانا ، مُرجھا جانا.

دُھوپ میں رَکْھنا

کسی چیز کو ایسی جگہ رکھنا جہاں دھوپ ہو

دُھوپ میں داڑھی سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں داڑھی سَپید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں چُنْوا دُوں گا

بچّوں کو ڈرانے کے لئے کہتے ہیں.

دُھوپ چھاؤں کا کھیل

ایک کھیل جو بچّے سایہ اور دُھوپ میں کھیلتے ہیں

دُھوپ میں بَیٹھنا

سردیوں کے موسم میں گرم ہونے کے لئے دھوپ میں بیٹھتے ہیں

دُھوپ اُتَر آنا

سورج کی روشنی اور گرمی زمین تک آنا ، دُھوپ میں حرارت آنا ، دن چڑھنا.

دُھوپ میں چونڈا سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا. ناتجربہ کار رہنا.

دُھوپ میں سُوکْھنا

دھوپ میں کسی کے انتظار میں دیر تک رہنا.

دھوپ میں بال سفید نہیں کیے

بہت تجربہ ہے یونہی عمر ضائع نہیں کی

دُھوپ میں بِٹْھلانا

سزا دینا.

دُھوپ میں بال سَفید کَرْنا

بڑھاپے تک سادہ لوح ہونا، ناتجربہ کار رہنا

دُھوپ میں بال سَفید ہونا

become gray-headed without gaining experience or wisdom, pass one's life in ignorance

دُھوپْنا

دُھوپ جلانا، ہوا صاف کرنے کے لئے خوشبو جلانا، خوشبو لگانا، دھونی دینا، خوشبو میں بسانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone