تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما فَوقُ الْفِطْرَت" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں ما فَوقُ الْفِطْرَت کے معانیدیکھیے

ما فَوقُ الْفِطْرَت

maafauqul-fitratमाफ़ौक़ुल-फ़ितरत

اصل: عربی

دیکھیے: ما فَوقُ الْعادَت

ما فَوقُ الْفِطْرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جو فطری قوتوں سے بالاتر قوتوں کا نتیجہ ہو اور عِلَّت معلول کے قانون سے آزاد ہو، خرق عادات یا معجزہ، کرشمہ، غیر معمولی بات

English meaning of maafauqul-fitrat

Noun, Feminine

  • supernatural, abnormal

माफ़ौक़ुल-फ़ितरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • जो बात प्रकृति के ऊपर अर्थात प्रकृति के विरुद्ध है, अप्राकृतिक, असंभव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما فَوقُ الْفِطْرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما فَوقُ الْفِطْرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone