تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْدُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْدُوم کے معانیدیکھیے
مَعْدُوم کے اردو معانی
صفت
- مٹایا گیا، فنا کیا گیا، ناپید، عنقا، کالعدم
- غیر موجود، غائب، ندارد
شعر
اس دور میں گئی ہے مروت کی آنکھ پھوٹ
معدوم ہے جہان سے چشم حیا پرست
اس سے ملنا وہ خواب ہستی میں
خواب معدوم حسرتیں باقی
افلاک تو اس عہد میں ثابت ہوئے معدوم
اب کیا کہوں جاتی ہے مری آہ کہاں تک
English meaning of maa'duum
Adjective
- extinct, non-existent, absent, annihilated
- wanting, not found, not existing
मा'दूम के हिंदी अर्थ
مَعْدُوم کے مترادفات
مَعْدُوم کے متضادات
مَعْدُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْدُوم)
مَعْدُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔