تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مادِّی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مادِّی کے معانیدیکھیے
مادِّی کے اردو معانی
صفت
- مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی
اسم، مذکر
- مجرد کی ضد، مادّی دنیا
شعر
خبر لو میری اے ایسی مریم
کہ تم ہی مادی ایسا بیاں ہو
من مانے نئے فلسفے گھڑ لیتا ہے آدم
روحی کبھی مادی کبھی کشفی کبھی رازی
نہ تھا غلام کسی مادی سہارے کا
بغیر عصا کے سمندر گزار تھا وہ شخص
English meaning of maaddii
Adjective
Noun, Masculine
- the material world
माद्दी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- माद्दा या तत्व से संबंधित, माद्दे का, जो आत्मिक न हो, भौतिक, प्राकृतिक, स्वाभाविक
संज्ञा, पुल्लिंग
- भौतिक संसार
مادِّی کے متضادات
مادِّی کے قافیہ الفاظ
مادِّی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مادِّی)
مادِّی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔