تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مادِّی" کے متعقلہ نتائج

تَفْوِیض

سپردگی، حوالگی، تسلیم، سپر کرنا (اختیارات وغیرہ کا)

تَفْوِیضْیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جو حضرت امام جعفری صادقؓ کی زندگی میں منظم ہوا اسے سیاسی قوت نصیب نہیں ہوئی اس فرقہ نے دوسرے شیعہ فرقوں کی نسبت بعض مختلف عقائد اختیار کیے جب بادل آسمان پر آتے ہیں تو یہ لوگ سجدہ میں جھک کر یا امیر المومنیں پکارتے ہیں ان کے خیال کے مطابق حضرت علیؓ بادلوں میں سفر کرتے ہیں

تَفْوِیضی

تفویض (رک) سے منسوب ؛ رک : تفویضی پالیسی

تَفْوِیض و تَسْلِیم

اختیارات کا تسلیم کرلینا.

تَفْوِیضی پالِیسی

ایسی پالیسی جو رقم بیمہ کاملاً پالیسی شروع ہونے کی ایک مدت معینہ کے اندر بیمہ کنندہ کی موت واقع ہونے پر قابل ادا قرار نہیں پاتی تفویضی موت کے خاتمہ پر بیمہ کی کامل رقم قابل ادا ہوتی ہے

تَفْویض کَرنا

allot, assign

تَفوِیضِ اِختِیارات

delegation of powers

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مادِّی کے معانیدیکھیے

مادِّی

maaddiiमाद्दी

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: جسامت

اشتقاق: مَدَدَ

  • Roman
  • Urdu

مادِّی کے اردو معانی

صفت

  • مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی

اسم، مذکر

  • مجرد کی ضد، مادّی دنیا

شعر

Urdu meaning of maaddii

  • Roman
  • Urdu

  • maadda se mansuub, maadde ka niiz zaatii, aslii, Khalqii
  • mujarrid kii zid, maaddii duniyaa

English meaning of maaddii

Noun, Masculine

  • the material world

माद्दी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • माद्दा या तत्व से संबंधित, माद्दे का, जो आत्मिक न हो, भौतिक, प्राकृतिक, स्वाभाविक

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भौतिक संसार

مادِّی کے متضادات

مادِّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْوِیض

سپردگی، حوالگی، تسلیم، سپر کرنا (اختیارات وغیرہ کا)

تَفْوِیضْیَہ

شیعوں کا ایک فرقہ جو حضرت امام جعفری صادقؓ کی زندگی میں منظم ہوا اسے سیاسی قوت نصیب نہیں ہوئی اس فرقہ نے دوسرے شیعہ فرقوں کی نسبت بعض مختلف عقائد اختیار کیے جب بادل آسمان پر آتے ہیں تو یہ لوگ سجدہ میں جھک کر یا امیر المومنیں پکارتے ہیں ان کے خیال کے مطابق حضرت علیؓ بادلوں میں سفر کرتے ہیں

تَفْوِیضی

تفویض (رک) سے منسوب ؛ رک : تفویضی پالیسی

تَفْوِیض و تَسْلِیم

اختیارات کا تسلیم کرلینا.

تَفْوِیضی پالِیسی

ایسی پالیسی جو رقم بیمہ کاملاً پالیسی شروع ہونے کی ایک مدت معینہ کے اندر بیمہ کنندہ کی موت واقع ہونے پر قابل ادا قرار نہیں پاتی تفویضی موت کے خاتمہ پر بیمہ کی کامل رقم قابل ادا ہوتی ہے

تَفْویض کَرنا

allot, assign

تَفوِیضِ اِختِیارات

delegation of powers

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مادِّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مادِّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone