تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْبُودِیَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْبُودِیَت کے معانیدیکھیے
مَعْبُودِیَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معبود ہونا، خدا ہونا، خدائی، کبریائی، حقانیت
- وہ عقیدہ جس میں خدا کے وجود کا اقرار مگر وحی اور نبوت سے انکار ہو مذہب فطرت
شعر
اے میرے معبودیت کے دعوے پہ لاکھ فتوے لگانے والو
میرا کوئی جرم ہے تو یہ ہے میں بندگی کو سمجھ گیا ہوں
English meaning of maa'buudiyat
Noun, Feminine
- deity, claim to being God
- faith that agrees the essence of God but denies divine attainment and Prophet
मा'बूदियत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वरत्व, इश्वर होने का दावा
- वो आस्था जिसमें ईश्वर के सतीत्व का इक़रार हो मगर दिव्य प्राप्ति और नबी होने से इनकार हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْبُودِیَت)
مَعْبُودِیَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔