تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعاصی" کے متعقلہ نتائج

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعاصی کے معانیدیکھیے

مَعاصی

ma'aasiiम'आसी

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَعْصِیَت

دیکھیے: مَعْصِیَت

اشتقاق: عَصَی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مَعاصی کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے گناہ، عصیان, خطا، قصور، نافرمانیاں، انحرافات

Urdu meaning of ma'aasii

Roman

  • bahut se gunaah, isyaan, Khataa, qasuur, naafarmaaniyaan, anahraafaat

English meaning of ma'aasii

Noun, Masculine, Plural

म'आसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

مَعاصی کے مترادفات

مَعاصی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانباز

جان پر کھیل جانے والا، بہادر، بڑا محنتی، باہمت ، اولوالعزم، کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنے والا

جانْبازی کرنا

جان پر کھیلنا، جان جوکھوں میں ڈالنا، دلیری کرنا، جرات دکھانا

جان بازی

جان باز کا اسم کیفیت، جان پر کھیل جانا، بہادری، جان نثاری

جان بازی کا کھیل

محنت یا جفا کشی کا کام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعاصی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعاصی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone