تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَآل" کے متعقلہ نتائج

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مَرْجَعِ خَلائِق

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز

مَرْجَعِ خاص و عام

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز، مرجع خلائق

مَرجَعِ اَعلیٰ

حکام جن کی طرف رجع کیا جائے، ذمہ دار افسران۔

مَرجَع کُل

تمام دنیا کا مرجع وہ کہ جس کی طرف تمام خلق رجوع کرے ۔

مَرجَعِ عام

وہ شخص یا وہ جگہ جہاں سب رجوع ہوں ، عام لوگوں کا مرکز ، مرجع عوام ۔

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

مَرجَعِ اَنام

جہاں زیادہ لوگ رجوع کریں ۔

مَرجَعِ تَقلِید

(اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں ، اعلم وقت

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

حَقِّ مُرَجَّع

غالب حق

اردو، انگلش اور ہندی میں مَآل کے معانیدیکھیے

مَآل

ma.aalमआल

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

مَآل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مرجع، نتیجہ، انجام، اخیر، خاتمہ

شعر

Urdu meaning of ma.aal

  • Roman
  • Urdu

  • marajjaa, natiija, anjaam, aKhiir, Khaatmaa

English meaning of ma.aal

Noun, Masculine

मआल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अंत, समाप्ति, वापसी का स्थान, शरण का स्थान, परिणाम, अंजाम, ख़ातमा, संदर्भ, निष्कर्ष

مَآل کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرْجَع

جائے بازگشت، پھر کے آنے کی جگہ، ٹھکانا، پناہ گاہ

مَرْجَعِ خَلائِق

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز

مَرْجَعِ خاص و عام

وہ شخص یا وہ جگہ جس کی طرف زیادہ خلقت رجوع ہوتی ہو، ساری خلقت کا ٹھکانہ یا مرکز، مرجع خلائق

مَرجَعِ اَعلیٰ

حکام جن کی طرف رجع کیا جائے، ذمہ دار افسران۔

مَرجَع کُل

تمام دنیا کا مرجع وہ کہ جس کی طرف تمام خلق رجوع کرے ۔

مَرجَعِ عام

وہ شخص یا وہ جگہ جہاں سب رجوع ہوں ، عام لوگوں کا مرکز ، مرجع عوام ۔

مَرجَعِ عَوام

رک : مرجع عام ۔

مَرجَعِ اَنام

جہاں زیادہ لوگ رجوع کریں ۔

مَرجَعِ تَقلِید

(اہل تشیع) وہ مجتہد اعظم جس کو اعلم مان لیا گیا ہو اور دوسرے علما بھی اس کی تقلید کریں ، اعلم وقت

مَرجَعِیَّت

مقام رجوع یا جائے بازگشت ہونا، مرجع ہونا، مرکز ہونا، مقبولیت، مرکزیت، مرکزی حیثیت

مَرجَعی

متکلمین کے ایک فرقے کا نام ۔

مَجازی مَرجَع

مجازی رُخ یا پہلو ۔

حَقِّ مُرَجَّع

غالب حق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَآل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَآل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone