تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مآل اندیش" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں مآل اندیش کے معانیدیکھیے

مآل اندیش

ma.aal-andeshमआल-अंदेश

وزن : 121221

مآل اندیش کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دور اندیش، ہر بات کے نتیجہ کو سوچنے والا
  • ہر بات کے نتیجے کو سوچنے والا، دُوراندیش

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَعال اَندیش

Prudent, circumspect.

English meaning of ma.aal-andesh

Persian, Arabic - Adjective

  • provident, the one who think of the consequences of everything
  • prudent, farsighted, circumspect

मआल-अंदेश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • दूरदर्शी, आगमसोची, परिणामदर्शी
  • परिणामदर्शी, नतीजा सोचकर काम करने वाला, हर बात के नतीजा को सोचने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مآل اندیش)

نام

ای-میل

تبصرہ

مآل اندیش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone