تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا" کے متعقلہ نتائج

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا کے معانیدیکھیے

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

maa pasanhaarii bhale, baap haft hazaarii buraaमा पसन्हारी भले, बाप हफ़्त हज़ारी बुरा

ضرب المثل

Roman

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا کے اردو معانی

  • ماں کی محبّت باپ سے زیادہ ہونے کی نسبت بولتے ہیں، ما تو پسنہاری بھی پرورش کر لیا کرتی ہے باپ خبر بھی نہیں لیتا.

Urdu meaning of maa pasanhaarii bhale, baap haft hazaarii buraa

Roman

  • maa.n kii muhabbat baap se zyaadaa hone kii nisbat bolte hain, maa tva pasanhaarii bhii paravrish kar liyaa kartii hai baap Khabar bhii nahii.n letaa

मा पसन्हारी भले, बाप हफ़्त हज़ारी बुरा के हिंदी अर्थ

  • माँ की मुहब्बत बाप से ज़्यादा होने की निसबत बोलते हैं, मा त्व पसनहारी भी परवरिश कर लिया करती है बाप ख़बर भी नहीं लेता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَدْنامِی

رسوائی، حقارت، بے عزتی

بَدنامی کا داغ

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی کا دَھبّا

کسی ہرے کام کا الزام ، رسوائی کا داغ .

بَدنامی لینا

اپنی تشہیر کرانا ، بد نام ہونا ، رسوا ہونا .

بَدْنامِی مِٹنا

رسوائی دور ہونا، برے کام کا الزام جاتا رہنا

بَدنامی اُٹھانا

To endure insult or infamy.

بدنامی کا ٹیکا

کسی برے کام کا الزام، رسوائی کا داغ

بَدنامی کا ٹوکْرا

بد نامی کا الزام .

بَدْنامِی کا سَمیٹنا

رسوائی کا چھپانا یا دور کرنا

بَد نُما

بھدا، بھونڈْا، کریہہ المنظر، بد شکل، جو دیکھنے میں برا معلوم ہو اچھا نہ لگے، بد صورت

باد نُما

ہوا کا رخ معلوم کرنے کا آلہ

بَد نُمائی

اسم کیفیت، بد نما کی طرف نسبت، بھدا پن، بد روئی، بد صورتی

طُغْرائے بَدْنامی

بدنامی کا طغرا ، بدنامی کا نشان ، رسوائی کی علامت.

گل بدنامی

سوزاک، آتشک

مُرغِ باد نُما

۔ (مجازاً) وہ آدمی جو ہوا کا رُخ دیکھ کر بدل جاتا ہو ، ابن الوقت ؛ وقت اور حالات کے ساتھ بدل جانے والا شخص ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما پَسَنْہاری بَھلی، باپ ہَفْت ہَزاری بُرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone