تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا" کے متعقلہ نتائج

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

اردو، انگلش اور ہندی میں ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا کے معانیدیکھیے

ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

maa beTo.n me.n la.Daa.ii hu.ii logo.n ne jaanaa bair pa.Daaमा बेटों में लड़ाई हुई लोगों ने जाना बैर पड़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا کے اردو معانی

  • اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے ، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی۔
  • اپنوں کی لڑائی، لڑئی نہیں ہوتی.

Urdu meaning of maa beTo.n me.n la.Daa.ii hu.ii logo.n ne jaanaa bair pa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • apno.n kii la.Daa.ii ko la.Daa.ii nahii.n samajhnaa chaahi.e, apno.n kii la.Daa.ii ya Khafgii derapa nahii.n hotii
  • apno.n kii la.Daa.ii, la.Di.i nahii.n hotii

मा बेटों में लड़ाई हुई लोगों ने जाना बैर पड़ा के हिंदी अर्थ

  • अपनों की लड़ाई को लड़ाई नहीं समझना चाहिए, अपनों की लड़ाई या ख़फ़गी देरपा नहीं होती
  • अपनों की लड़ाई, लड़ई नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَیزَم

جلانے کی لکڑی، سوکھی لکڑی جو جلانے کے کام آتی ہے، ایندھن کی لکڑی، لَکڑی

ہَیزَمی

ہیزم (رک) سے منسوب ؛ لکڑی کا بنا ہوا ۔

ہَیزَم خُشْک

سوکھی لکڑی ، وہ لکڑی جو آسانی سے جل جائے .

ہَیزَم فَروش

لکڑی فروش، لکڑیاں بیچنے والا، ایندھن بیچنے والا، جلانے کی لکڑی بیچنے والا، لکڑہارا

ہَیزَم بَرْدار

لکڑیوں کا گٹھا کھینچنے والا ، لکڑیاں اکٹھا کر کے لے جانے والا ؛ (کنایۃً) اپنے لیے آگ کا اہتمام کرنے والا ؛ چغل خوری کرنے والا .

ہَیزَم کَشاں

لکڑیاں کاٹنے والے ۔

ہَیزَمِ تَر

گیلی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَہ

جلی ہوئی لکڑی .

ہَیزَمِ سوخْتَنی

جلنے والی لکڑی ، بطور ایندھن جلائے جانے والی لکڑی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone