تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ما بَدَولَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ما بَدَولَت کے معانیدیکھیے
ما بَدَولَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - فجائیہ
- بادشاہ اور نوابین شخصیت کے اظہار کے لیے یہ ضمیر استعمال کرتے ہیں، 'ہم دولت کے ساتھ', 'ہم آپ کے ساتھ'
شعر
زمانہ راہ پر آ جائے تابشؔ
یہ خواہش ما بدولت کر رہے ہیں
ان کا فرمان ہے کہ آہ و فغاں
ما بدولت کو کیا کرے کوئی
پیتے ہیں شراب ما بدولت
ساقی بط مے نہیں ہما ہے
English meaning of maa-badaulat
Persian, Arabic - Interjection
- I, we (used by a royal person or ironically or jocularly by any speaker), self, respected self
मा-बदौलत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विस्मयादिबोधक
- राजा या नवाब के व्यक्तित्व के लिए प्रयोग करते हैं 'हम आपके साथ', 'हम शासन के साथ'
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ما بَدَولَت)
ما بَدَولَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔