تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور کے معانیدیکھیے

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور

luur na uur chalaa miyaa.n jagdiish puurलूर न ऊर चला मियाँ जगदीश पूर

ضرب المثل

Roman

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور کے اردو معانی

  • کوئی شخص اپنی لیاقت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں

    مثال لور: سمجھ، عقل اور غالباً اور تابع مہمل

Urdu meaning of luur na uur chalaa miyaa.n jagdiish puur

Roman

  • ko.ii shaKhs apnii liyaaqat se ba.Dh kar kaam kare to kahte hai.n

लूर न ऊर चला मियाँ जगदीश पूर के हिंदी अर्थ

  • कोई व्यक्ति अपनी योग्यता से बढ़ कर काम करे तो कहते हैं

    विशेष पाठा- अक़्ल न शऊर और चले जगदीशपुर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُور نَہ اُور چَلا مِیاں جَگْدیش پُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone