تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس" کے متعقلہ نتائج

لُٹْیا

چھوٹا لوٹا

لوٹِیا

لوٹا کی تصغیر، چھوٹا لوٹا

لُٹِیا ڈُبو دینا

بات بگاڑنا، پت کھونا.

لُٹیا لُنڈھانا

بے دریغ خرچ کرنا

لُٹیا ڈُوبنا

be ruined, plan be wrecked

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لُٹِیا ڈُبونا

(کنایۃً) توہین کرانا، آبرو کھونا

لُٹیا ڈُوب جانا

بات بگڑ جانا، نقصان ہو جانا.

لُٹْیا پُونجْیا

لٹیا میں رکھی ہوئی پون٘جی، اثاثہ، بچی کھچی کمائی

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لاطِیَہ

چھوٹی ٹوپی جو سر سے چپک کے رہ جائے.

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَتْیا

بُری لَت رکھنے والا ، عادی ، دھتیا.

لُٹایا مال بگانہ بَنْدی کا دل دَرْیا ہے

دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

پَکَڑ لَنْڈ گِردھاری ، لُٹْیا رَہی نَہ تھاری

اس شخص سے جس سے کوئی ہمدردی نہ ہو ایسے محل پر کہتے ہیں جب وہ کسی سخت خسارے میں پڑ گیا ہو.

لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا

دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

لٹایا بگانا مال بندی کا دل دریا

دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

پَرایا مال لوٹیے اور بندے کا دل دریاو

سخی کا مشہور ہو کر لوگوں کے مال ٹھگنے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس کے معانیدیکھیے

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

luTiyaa Duubii rahe hardaas gho.Dii daana khaa.e na ghaasलुटिया डूबी रहे हरदास घोड़ी दाना खाए न घास

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس کے اردو معانی

  • کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

Urdu meaning of luTiyaa Duubii rahe hardaas gho.Dii daana khaa.e na ghaas

  • Roman
  • Urdu

  • kaam bilkul biga.D gayaa ab is ke sudharne kii ko.ii ummiid nahii.n

लुटिया डूबी रहे हरदास घोड़ी दाना खाए न घास के हिंदी अर्थ

  • काम बिलकुल बिगड़ गया अब इस के सुधरने की कोई उम्मीद नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لُٹْیا

چھوٹا لوٹا

لوٹِیا

لوٹا کی تصغیر، چھوٹا لوٹا

لُٹِیا ڈُبو دینا

بات بگاڑنا، پت کھونا.

لُٹیا لُنڈھانا

بے دریغ خرچ کرنا

لُٹیا ڈُوبنا

be ruined, plan be wrecked

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لُٹِیا ڈُبونا

(کنایۃً) توہین کرانا، آبرو کھونا

لُٹیا ڈُوب جانا

بات بگڑ جانا، نقصان ہو جانا.

لُٹْیا پُونجْیا

لٹیا میں رکھی ہوئی پون٘جی، اثاثہ، بچی کھچی کمائی

لُٹیا ڈُوبی اَے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

کام بالکل بگڑ گیا اب اس کے سُدھرنے کی کوئی امید نہیں.

لاطِیَہ

چھوٹی ٹوپی جو سر سے چپک کے رہ جائے.

لَٹائی

چھوٹی چرخی جس پر پتنگ کی ڈور لپیٹتے ہیں.

لَتْیا

بُری لَت رکھنے والا ، عادی ، دھتیا.

لُٹایا مال بگانہ بَنْدی کا دل دَرْیا ہے

دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

پَکَڑ لَنْڈ گِردھاری ، لُٹْیا رَہی نَہ تھاری

اس شخص سے جس سے کوئی ہمدردی نہ ہو ایسے محل پر کہتے ہیں جب وہ کسی سخت خسارے میں پڑ گیا ہو.

لٹایا مال بگانا بندی کا دل دریا

دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

لٹایا بگانا مال بندی کا دل دریا

دوسروں کا مال بیدردی سے خرچ کرنے کے موقع پر کہا جاتا ہے

پَرایا مال لوٹیے اور بندے کا دل دریاو

سخی کا مشہور ہو کر لوگوں کے مال ٹھگنے کے موقع پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹیا ڈُوبی رَہے ہَرْداس گھوڑی دانَہ کھائے نَہ گھاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone