تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُطْف رکْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَعَدّی

زیادتی، ظلم، ستم

تَعْدِیلی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

تَعْدِیل گَر

تعدیل (رک) کرنے والا ، (کیمیا) وہ ظرف جس میں تعدیل کا عمل سرانجام دیا جاتا ہے ، انگ : Neutralizer .

تَعْدِیلِیَّت

تعدیل کا عمل ، معتدل کرنے یا ہونے کی کیفیت ، انگ Neutrilization .

تَعْدِیلی رَنْگ

(سائنس) خاکستری رنْگ ، مرکب یا متوازن رنْگ.

تَعْدِیلی عَمَل

تعدیل کا عمل ، معتدل کرنے یا ہونے کی کفییت.

تَعْدِیلی سَطْح

(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.

تَعْدِیَہ

(قواعد) فعل لازم کو متعدی بنانا

تَعْدِیلی مِحْوَر

اعتدال پر رکھنے والی کیلی یا مرکز.

تَعْدِیلِ زَمانَہ

(ہئیت) دو وقتوں کے ملاپ کے وقت کی حالت.

تَعْدِیلی آکْسائِڈ

وہ آکسائیڈ جس کو معتدل بنالیا گیا ہو یا دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو.

تَعْدِیلِ مَطالِع

(ہیئت) تعدیل مطالع وہ اختلاف ہے جو درمیان مطلع مستقیم اور مطلع مائلہ کے ہو

تَعْدِیلِ اَرْکان

رک تعدیل معنی نمبر ۷.

تَعْدِیم

معدوم کرنا یا ہونا ، نیست کرنے یا ہونے کی حالت و کیفیت.

تَعْدِیل

برابر اور درست کردینا، اعتدال، معتدل بنانا، متوسط حد میں لانا

تَعْدِید

تیاری، آمادگی

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

تَعدِیلِ لَیل و نَہار

equinox

تَعْدِیلی

(طبیعیات) جو نہ مثبت ہو نہ منفی، انگ: Neutral .

تَعْدِیَت

(ریاضی) متعدی ہونا، تعدد (Transitinity)

تَعَدِّیَّت

(طب) (مرض کا) متعدی ہونا

دَسْتِ تَعَدّی

ظلم و ستم

ظُلْم و تَعَدّی

ظلم و ستم، حد سے زیادہ ستم، حد سے زیادہ نا انصافی

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

اردو، انگلش اور ہندی میں لُطْف رکْھنا کے معانیدیکھیے

لُطْف رکْھنا

lutf rakhnaaलुत्फ़ रखना

محاورہ

مادہ: لُطْف

  • Roman
  • Urdu

لُطْف رکْھنا کے اردو معانی

  • مزہ دینا، خوبی رکھنا، لطیف ہونا، بہار رکھنا

Urdu meaning of lutf rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • mazaa denaa, Khuubii rakhnaa, latiif honaa, bihaar rakhnaa

English meaning of lutf rakhnaa

  • enjoying, relishing

लुत्फ़ रखना के हिंदी अर्थ

  • मज़ा देना, आनंदित होना, लतीफ़ होना, बहार रखना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعَدّی

زیادتی، ظلم، ستم

تَعْدِیلی مادِّیَّت

(فلسفہ) مادْیت (رک) کی ایک قسم جس نظری مادّیت کے ذیل میں آتی ہے، انگ: Equatie .

تَعْدِیل گَر

تعدیل (رک) کرنے والا ، (کیمیا) وہ ظرف جس میں تعدیل کا عمل سرانجام دیا جاتا ہے ، انگ : Neutralizer .

تَعْدِیلِیَّت

تعدیل کا عمل ، معتدل کرنے یا ہونے کی کیفیت ، انگ Neutrilization .

تَعْدِیلی رَنْگ

(سائنس) خاکستری رنْگ ، مرکب یا متوازن رنْگ.

تَعْدِیلی عَمَل

تعدیل کا عمل ، معتدل کرنے یا ہونے کی کفییت.

تَعْدِیلی سَطْح

(طبیعیات) کسی سلاخ وغیرہ کے جھکائو میں اس کی بیرونی اور اندرونی سطحوں کے متوازی اور ان کے عین درمیان والی سطح.

تَعْدِیَہ

(قواعد) فعل لازم کو متعدی بنانا

تَعْدِیلی مِحْوَر

اعتدال پر رکھنے والی کیلی یا مرکز.

تَعْدِیلِ زَمانَہ

(ہئیت) دو وقتوں کے ملاپ کے وقت کی حالت.

تَعْدِیلی آکْسائِڈ

وہ آکسائیڈ جس کو معتدل بنالیا گیا ہو یا دوسری اشیاء کو معتدل بناتا ہو.

تَعْدِیلِ مَطالِع

(ہیئت) تعدیل مطالع وہ اختلاف ہے جو درمیان مطلع مستقیم اور مطلع مائلہ کے ہو

تَعْدِیلِ اَرْکان

رک تعدیل معنی نمبر ۷.

تَعْدِیم

معدوم کرنا یا ہونا ، نیست کرنے یا ہونے کی حالت و کیفیت.

تَعْدِیل

برابر اور درست کردینا، اعتدال، معتدل بنانا، متوسط حد میں لانا

تَعْدِید

تیاری، آمادگی

تَعْدِیلی ٹِمْپِریچَر

(طبیعیات) وہ درجۂ حرارت جس پر برق زا قوت کی قیمت سب سے زیادہ ہوتی ہے اور جس سے اوپر یہ قوت کم ہونے لگتی ہے.

تَعدِیلِ لَیل و نَہار

equinox

تَعْدِیلی

(طبیعیات) جو نہ مثبت ہو نہ منفی، انگ: Neutral .

تَعْدِیَت

(ریاضی) متعدی ہونا، تعدد (Transitinity)

تَعَدِّیَّت

(طب) (مرض کا) متعدی ہونا

دَسْتِ تَعَدّی

ظلم و ستم

ظُلْم و تَعَدّی

ظلم و ستم، حد سے زیادہ ستم، حد سے زیادہ نا انصافی

جَبْر و تَعَدّی

ظلم و ستم، جور و جفا، زبردستی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُطْف رکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُطْف رکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone