تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُطْف زَباں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُطْف زَباں کے معانیدیکھیے
لُطْف زَباں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زبان کا مزہ ، زبان کی خوبصورتی اور عمدگی ، زبان کی چاشنی
شعر
حریم ناز و ادا میں ان کی یہ کون دہقانی بولتا ہے
ہے نا تراشیدہ گفتگو سے زباں بھی لطف زباں بھی عاجز
بت بن کے چپکے فتنے نہ یوں میری جاں اٹھا
منہ میں اگر زباں ہے تو لطف زباں اٹھا
میرؔ کا سوز بیاں ہو تو غزل ہوتی ہے
داغؔ کا لطف زباں ہو تو غزل ہوتی ہے
English meaning of lutf-e-zabaa.n
Noun, Masculine
- pleasure of speech, tongue
लुत्फ़-ए-ज़बाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मीठी भाषा, सुंदर भाषा, भाषा का आनंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُطْف زَباں)
لُطْف زَباں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔