تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُطْفِ سُخَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُطْفِ سُخَن کے معانیدیکھیے
لُطْفِ سُخَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کلام یا بات کا مزہ، شعر کی خوبی اور حلاوت
شعر
یا گفتگو ہو ان لب و رخسار و زلف کی
یا ان خموش نظروں کے لطف سخن کی بات
وحشتؔ سخن و لطف سخن اور ہی شے ہے
دیوان میں یاروں کے تو اشعار بہت ہیں
English meaning of lutf-e-suKHan
Noun, Masculine
- pleasure of poetry
लुत्फ़-ए-सुख़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कविता का लुत्फ़, कविता की सुंदरता और मिठास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُطْفِ سُخَن)
لُطْفِ سُخَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔