تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُٹیرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹیرا کے معانیدیکھیے
لُٹیرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوٹ لینے والا، رہزن، چور
- (دھوکے سے) دوسرے کے مال پر قبضہ کرنے والا
شعر
اس رنگ بدلتی دنیا میں پہچان بڑی ہی مشکل ہے
یہ کس کو خبر ہے اے شاہدؔ کس بھیس میں کون لٹیرا ہے
ہم متاع دل و جاں لے کے بھلا کیا جائیں
ایسی بستی میں جہاں کوئی لٹیرا بھی نہیں
English meaning of luTeraa
Noun, Masculine
- a plunderer, freebooter, robber, highwayman
- a swindler, cheat
- a squanderer, spendthrift, prodigal
लुटेरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जो दूसरों की धन संपत्ति लूटकर अपनी जीविका चलाता हो, लूटने वाला, डाकू, राहज़न
- वह दुकानदार जो बहुत महँगा सौदा देता हो या डंडी मारता हो
- धोखाधड़ी से दूसरे की संपत्ति हड़पने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُٹیرا)
لُٹیرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔