تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُقْمَۂ تَر" کے متعقلہ نتائج

دَہْرِیَہ

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیا

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیَہ پَن

لا دینیت.

دَہْرِیات

دہریہ پن کی باتیں ، لادینی خیالات

دَہْرِیَّت

منکرِ خدا ہونا، الحاد، دنیا پرستی

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دہرائی

repeated

دَھیرْیَہ

اِرادہ، عزم

دُہْرِیا

رک : دوہرا ستارہ

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

باز دُہْرائی

حرف یا بول کی تکرار، مکرر ادائی

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

نام دَھرائی

کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل

نانو دَھرائی

رک : نام دھرائی ، بدنامی ، بُرائی کرنے کا عمل ۔

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

آپ کریے پَراَور پَر دَھریے

خود قابل اعتراض کام کر کے دوسرے کے سر الزام تھپنے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُقْمَۂ تَر کے معانیدیکھیے

لُقْمَۂ تَر

luqma-e-tarलुक़्मा-ए-तर

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

لُقْمَۂ تَر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • عمدہ غذائیں، لذیذ کھانے، عیش و فراغت، کچھ قیمتی چیزیں جو مفت میں یا آسانی یا رشوت کے طور پر حاصل ہوں
  • لذیذ غذا ، اچھی غذا.
  • (مجازاً) آسان شکار یا نعمت ، وہ چیز جو آسانی سے حاصل ہو جائے نیز مفت کی چیز.

Urdu meaning of luqma-e-tar

  • Roman
  • Urdu

  • umdaa Gizaa.en, laziiz khaane, a.ish-o-faraaGat, kuchh qiimtii chiize.n jo muft me.n ya aasaanii ya rishvat ke taur par haasil huu.n
  • laziiz Gizaa, achchhii Gizaa
  • (majaazan) aasaan shikaar ya neamat, vo chiiz jo aasaanii se haasil ho jaaye niiz muft kii chiiz

English meaning of luqma-e-tar

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • (figuratively) something that is easily obtained as well as something free
  • morsel of rich food, choice morsel, something valuable obtained easily or for free, bribe
  • tasty food

लुक़्मा-ए-तर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वादिष्ट भोजन, कुछ मूल्यवान चीजें जो आसानी से या तो मुफ्त में या रिश्वत के रूप में प्राप्त हों
  • दे. ‘लुक्मए चर्ब’।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَہْرِیَہ

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیا

خدا کو نہ ماننے والا، ملحد، لامذہب

دَہْرِیَہ پَن

لا دینیت.

دَہْرِیات

دہریہ پن کی باتیں ، لادینی خیالات

دَہْرِیَّت

منکرِ خدا ہونا، الحاد، دنیا پرستی

دَھرائی

رکھوائی، قبضہ، پکڑوائی

دھارِیا

رنگین پتیوں یا دھاریوں والا

دہرائی

repeated

دَھیرْیَہ

اِرادہ، عزم

دُہْرِیا

رک : دوہرا ستارہ

دَھڑُوئی

مَینا (پرندہ) کی ایک قسم

میا باہا مر گئے، یھی دہریا کر گئے

بے سوچے سمجھے دختر کو بد مزاج کے ساتھ رہنا

مَیّا بابا مَر گَئے، یَہی دَہَریا کَر گَئے

بے سوچے سمجھے دختر ، بیٹی کو کسی بدمزاج کے ساتھ بیاہنا

نَہ چَکّھا ، نَہ کھایا ، نا حَق اَپنا نام دَھرایا

بلاوجہ بدنام ہونے کے موقعے پر مستعمل

باز دُہْرائی

حرف یا بول کی تکرار، مکرر ادائی

دو دَھارِْیا

پتنگ کی ایک قسم ، دو رنگوں والی پتنگ .

نام دَھرائی

کسی کا نام مقرر کرنے کا عمل، نام دینے کا عمل

نانو دَھرائی

رک : نام دھرائی ، بدنامی ، بُرائی کرنے کا عمل ۔

دو دھارِْیَہ

ہرن کی اقسام میں سے ایک قسم کا نام .

آپ کریے پَراَور پَر دَھریے

خود قابل اعتراض کام کر کے دوسرے کے سر الزام تھپنے کے موقع پر مستعمل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُقْمَۂ تَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُقْمَۂ تَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone