تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہے کی چھاتی کَرْ لینا" کے متعقلہ نتائج

رُکْن

کسی جماعت یا انجمن یا ادارے کا ممبر، کسی گروہ کا ایک فرد

رُکْنِ اَقِل

(ریاضی) چھوٹا حِصّہ ، چھوٹی مقدار.

رُکْنِ مَجْلِس

رُکْنِ دَولَت

(کنایۃً) بادشاہ ، حکمران.

رُکْنِ سَلْطَنَت

رُکْنِ شامی

کعبۃ اللہ کا وہ گوشہ جو حجرِاسود کے مقابل ہو.

رُکْنِ اَعْظَم

(ریاضی) بڑا حصہ، بڑی مقدار

رُکْنِ رابِع

چوتھا رُکن ، چوتھا جُزو .

رُکْنِ اِسْلام

مذہبِ اسلام کا فرض یا ضروری چیز.

رُکْنِ اِیمان

زبان سے اقرارکرنا ، دل سے سچ جاننا اور ہاتھ پان٘و کے ساتھ عمل کرنا ، یعنی یہ کہنا کوئی معبود لائقِ بندگی نہیں اور محمدؐ بھیجے ہوئے اللہ کے ہیں یہ کلمہ زبان سے اقرار کرنا ، دل میں سچ جاننا اور اسپر عمل کرنا انہیں تین کاموں کو رُکنِ ایمان کہتے ہیں.

رُکْنِ رَکین

مضبوط اور بڑا رُکن، خاص ممبر

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

رُکْنِ یَمانی

کعبہ کے ستونوں میں سے ایک ستون.

رُکْنِ حُکُومَت

رُکْنِ تَہَجِّی

وہ آواز جو بجائے خد الگ معنی رکھتی ہے

رُکنُ السَّلطَنَت

رُکْنِیَت

رکن کا اسم کیفیت، کسی جماعت، انجمن یا ادارے کا ممبر

رُکْنِیَت خَتْم کَرنا

رُکْن گِرنا

کسی امیر یا وزیر یا اہم شخص کا مرجانا.

رُکْن آباد

سالِم رُکْن

(شاعری) بحر کے تمام رکن.

طَوافِ رُکْن

رک : طوافِ زیارت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہے کی چھاتی کَرْ لینا کے معانیدیکھیے

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

lohe kii chhaatii kar lenaaलोहे की छाती कर लेना

محاورہ

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا کے اردو معانی

  • مصیبت جھیلنے اور سختی برداشت کرنے کا خوگر ہو جانا، دل سخت کر لینا

English meaning of lohe kii chhaatii kar lenaa

  • be accustomed to pass one's days in trouble or misery
  • steel oneself

लोहे की छाती कर लेना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत झेलने और दुख सहन करने का आदी होना, कठिन या अप्रिय के लिए ख़ुद को तैयार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہے کی چھاتی کَرْ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہے کی چھاتی کَرْ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone