تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں" کے متعقلہ نتائج

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

سب سے ایک جیسا برتاؤ ؛ کبھی تکلیف ہوتی ہے کبھی راحت

کَبھی نَہ کَبھی

ایک نہ ایک دن، کسی وقت

کَبھی کُچھ ہے کَبھی کُچھ ہے

زمانہ بدلتا رہتا ہے ، کبھی تولہ کبھی ماشہ

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ

۔کنایہ ہے نازک مزاجی سے۔؎

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

دَم میں پانی دَم میں آگ ہونا

ابھی کچھ ابھی کچھ ہونا، غیر مستقل مزاج ہونا، متلون مزاج ہونا

مِزاج کَبھی تولَہ کَبھی ماشَہ ہونا

طبیعت ہر وقت بدلتی رہنا ؛ متلون مزاج ہونا ، گھڑ ی میں خوش گھڑی میں ناراض ہونا ۔

گِرگِٹ کی طَرَح کَبھی کالا کَبھی لال ہونا

چہرے کا رنگ بدلنا .

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

کَبھی نَہِیں

ہرگز نہیں، مطلق انکار کے موقع پر بولتے ہیں، بعض دفعہ نہیں

پانی میں گَہن دیکْھنا

۔ جب سورج گرہن پڑتا ہے اس کو پانی میں دیکھتے ہیں۔ ؎

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

کَمِین کَبھی کون٘ڈے کے اِدَھر کَبھی اُدَھر

کم ہمّت کمینہ کھانے کے گرد رہتا ہے .

ہُولی میں آگ َلگانا

مُن٘ہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُن٘ہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

کَبھی نَہ گان٘ڈو رَن چڑھے، کَبھی نَہ باجے ہَم

رک : کبھی نہ کائر رن چڑھے الخ .

دِل میں آگ ہونا

دل میں گُداز ہونا، محبّت کا جوش ہونا

آگ میں پُھون٘کنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

آگ سے پانی ہو جانا

بِگْڑا بیٹا ، کھوٹا پَیسہ کَبھی نَہ کَبھی کام آ ہی جاتا ہے

اپنی چیز کیسی ہی خراب ہوکسی نہ کسی وقت ضرورت میں کادے جاتی ہے

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

کَبھی تولَہ کبھی ماشَہ

غیر مستقبل یا متلوّن مزاج ہے، کبھی کچھ کبھی کچھ، ایک حالت پر قرار نہیں ہے

تُو دیْورانی مَیں جِٹھانی ، تیرے آگ نَہ میرے پانی

(عو) دونوں مفلس اور کن٘گال ہیں

مُن٘ہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

کَبھی نَہ دیکھی چَدْری

ڈینگ مارنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پاس کچھ نہیں اور باتیں بڑی بڑی .

کَبھی نَہ دیکھی چَدَر

ڈینگ مارنے والی عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ پاس کچھ نہیں اور باتیں بڑی بڑی .

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

اَب یا کَبھی نَہیں

لِکھا کَبھی نَہیں مِٹْتا

تقدیر کا لکھا پورا ہوکر رہتا ہے.

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

پیٹ میں پانی ہونا

رک : پیٹ پانی ہونا.

مُن٘ہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا ، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا ، نرم جان

چَلْتی پِھرْتی چھان٘و ہے کَبھی اِدَھر کَبھی اُدَھر

دنیاوی جاہ و حشمت کا کیا ہے کبھی کسی کو حاصل ہوتی ہے کبھی کسی کو .

آن٘کھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

آن٘کھ سی بھی کَبھی دیکھی ہے

تم اس چیز کی قدر کیا جا نو! تمھیں کبھی میسر بھی آئی ہے؟

غُصّہ میں آگ رَہنا

ہر وقت غصہ سے بھرا رہنا

غُصّے میں آگ رَہنا

ہر دم غصّے سے بھرا رہنا .

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

کھوٹا پَیسَہ کَبھی کام آتا ہے

رک : کھوٹا ، پیسہ بُرے وقت کے کام آتا ہے.

کَبھی تو ہَمارے بھی کوئی تھے

پرانا تعلق بھلا دیا

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں ، بہت نا پسند ہونا ، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا ، کوئی کام نہ کرانا ، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

قَضا بھی کَبھی ٹَلتی ہے

آگ لَگے پَر پانی کَہاں

غصے کے وقت مروت و محبت نیز غرض یا خواہش کے وقت حیا اور غیرت نہیں رہتی

دے دال میں پانی پَیگابَہ چَلے چَہانی

جب کھانے والے لوگ زیادہ آگئے ہوں اور سبزی کم پڑ رہی ہو تب مزاحاََ کہتے ہیں، دال میں اِتنا پانی ڈالو کہ اس میں شہتیر بہنے لگے

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب مَرنا چاہِیے

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

آن٘کھ میں پانی اُتَرنا

آن٘کھ کی پُتلی میں نزلے کا پانی آجانا (جس سے بصارت کم یا زائل ہو جاتی ہے) .

چُلُّو بَھر پانی میں ڈُوب٘نا

غیرت اور شرم محسوس کرنا ، شرمندہ ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں کے معانیدیکھیے

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

lohaar kii ko.nchii, kabhii aag me.n kabhii paanii me.nलोहार की कोंची, कभी आग में कभी पानी में

ضرب المثل

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں کے اردو معانی

  • سب سے ایک جیسا برتاؤ ؛ کبھی تکلیف ہوتی ہے کبھی راحت
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

लोहार की कोंची, कभी आग में कभी पानी में के हिंदी अर्थ

  • सब से एक जैसा बरताओ , कभी तकलीफ़ होती है कभी राहत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہارکی کونچی، کَبھی آگ میں کَبھی پانی میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words