تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہا تیز ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَساہُل

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی، آسان سمجھنا، سہل انگاری

تَساہُل کرنا

تاخير کرنا، دیر کرنا، سسُت ہونا، سستي کرنا، ملتوی کرنا، نظر انداز کرنا

تَساہُلی

سستی، بے پروائی، غفلت، آلسی، آسان سمجھنا، سہل انگاری

تَسْہِیل

آسانی، سہولت، سہل کرنا، (کام کو) آسان کرنا، ہموار کرنا

تسہیل ولادت

بچہ پیدا ہونے کی آسانی

تَشْلا

رک : تسلا .

تَشْلی

تشلا (رک) کی تانیث .

طاشْلا

تان٘بے یا پیتل کا طشت ، لگن.

طَشْلَہ

رک : تسلا.

تِیشَہ لَگْنا

چوٹ آنا ، زخمی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا تیز ہونا کے معانیدیکھیے

لوہا تیز ہونا

lohaa tez honaaलोहा तेज़ होना

محاورہ

لوہا تیز ہونا کے اردو معانی

  • تلوار یا چاقو تیز ہونا
  • بس چلنا، زور چلنا، خفا ہونا، بگڑ جانا
  • سرگرمی ہونا، زوروں پر ہونا
  • غالب ہونا

English meaning of lohaa tez honaa

  • a sword to be whet or sharpened
  • be harsh (on)

लोहा तेज़ होना के हिंदी अर्थ

  • ग़ालिब होना
  • तलवार या चाक़ू तेज़ होना
  • बस चलना, ज़ोर चलना, ख़फ़ा होना, बिगड़ जाना
  • सरगर्मी होना, ज़ोरों पर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہا تیز ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہا تیز ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone