تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِنگ پُوجا" کے متعقلہ نتائج

اُلُوہیت

خدائی یا خداوندی، خدائی کا رُتبہ، اللہ یا معبود ہونا

اُلُوہِیَّتی

الوہیت سے منسوب

اِلٰہیات

(فلسفہ) وہ علم جس میں ذات و صفات باری اور اس کے متعلقات سے بحث کی جاتی ہے، ایسا علم جس میں خدا کا مطالعہ مذہبی تناظر سے کیا جاتا ہے

اِلٰہِیَّت

اللہ ہونے کا منصب، الوہیت، اللہ ہونا

اِلٰہِیاتی

الہیات سے منسوب یا متعلق

مُدَّعی اُلُوہِیَّت

خدائی کا جُھوٹا دعویٰ کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِنگ پُوجا کے معانیدیکھیے

لِنگ پُوجا

li.ng-puujaaलिंग-पूजा

اصل: ہندی

وزن : 222

لِنگ پُوجا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لنگ پرستی، مردانہ طاقت کی علامت کے طور پر عضو تناسل کی پرستش کرنے کا چلن جو کئی قدیم تہذیبوں میں عام تھا اور اب بھی ہندوؤں میں شیو لنگ کی پوجا کے طور پر مروج ہے

लिंग-पूजा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुरुष की जनन-शक्ति के प्रतीक के रूप में लिंग की पूजा करने की प्रथा जो अनेक प्राचीन जातियों में प्रचलित थी और अब भी हिन्दुओं में जो शिव-लिंग की पूजा के रूप में प्रचलित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِنگ پُوجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِنگ پُوجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone