تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِلّٰہِ الْحَمْدُ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِلّٰہِ الْحَمْدُ کے معانیدیکھیے
لِلّٰہِ الْحَمْدُ کے اردو معانی
- سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے
شعر
للہ الحمد کہ دل شعلہ فشاں ہے اب تک
پیر ہے جسم مگر طبع جواں ہے اب تک
للہ الحمد کہ گلزار میں ہنگام صبوح
حکم آزادئ مرغان گرفتار آیا
ہو چکا ناز اٹھانے میں ہے گو کام تمام
للہ الحمد کہ باہم کوئی تکرار نہیں
English meaning of lillaahil-hamd
- God be praised, thank God!, praise to the God
लिल्लाहिल-हम्द के हिंदी अर्थ
- सारी स्तुतियाँ केवल ईश्वर के लिए हैं, ईश्वर को धन्यवाद, खुदा को शुक्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِلّٰہِ الْحَمْدُ)
لِلّٰہِ الْحَمْدُ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔