تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِجْلِجا" کے متعقلہ نتائج

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں لِجْلِجا کے معانیدیکھیے

لِجْلِجا

lijlijaaलिजलिजा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

لِجْلِجا کے اردو معانی

صفت

  • پلپلا، نرم، ملائم، چیپ دار، لچک دار، لیس دار، رہنے سکڑنے والا
  • نامناسب، غیر موزوں
  • بے ڈھنگا، بے ڈھب

Urdu meaning of lijlijaa

  • Roman
  • Urdu

  • pilpilaa, naram, mulaa.im, chiipdaar, lachakdaar, laisdaar, rahne siku.Dne vaala
  • naamunaasib, Gair mauzuu.n
  • beDhangaa, be Dhab

English meaning of lijlijaa

लिजलिजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پِلْپِلا

جو بالائی سطح کے اندر سے بہت نرم یا ملائم ہو، لجلجا

پِلْپِلاہَٹ

پِلْپِلانا سے اسم کیفیت

پِلْپِلانا

دبا دبا کر اندر گودے وغیرہ کو نرم کرنا، ہاتھ سے گھلانا یا ملائم کرنا (بیشتر آم وغیرہ کے لئے مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِجْلِجا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِجْلِجا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone