تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِحاظ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

اِلتِفات کَرنا

متوجہ ہونا

اِلْتِفاتِ عام

توجہ عام

اِلْتِفاتِ خُسْرُوانہ

بادشاہ کی مہربانی، عنایت یا توجہ

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

کَم اِلْتِفات

رک : کم التفاتی ، بے توجہی

بے اِلْتِفَات

بے پراوہ، بے حس، بے پرواہ، مطلبی، خود غرض

نَظَرِ اِلتِفات

مہربانی، عنایت یا محبت کی نظر، شفقت کی نگاہ، پسندیدگی کی نگاہ

بَرْبادِ اِلْتِفات

ruined by love

قابِلِ اِلْتِفات

توجہ کے قابل ، دھیان دینے کے لائق .

نِگاہِ اِلتِفات

توجہ کی نظر ، مہربانی کی نگاہ ، نظر عنایت ۔

نِگَہ اِلتِفات

توجّہ کی نگاہ، محبت کی نظر، مہربانی

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

(فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.

نا قابِلِ اِلْتِفات

जिसकी ओर तवज्जुह न की जा सके, उपेक्ष्य।

نِگاہِ اِلتِفات ڈالنا

توجہ کی نظر ڈالنا ، لطف و کرم کرنا ۔

عِلّتِ آفْتاب

(کنایتہً) یرقان کا مرض

اردو، انگلش اور ہندی میں لِحاظ کَرْنا کے معانیدیکھیے

لِحاظ کَرْنا

lihaaz karnaaलिहाज़ करना

محاورہ

مادہ: لِحاظ

  • Roman
  • Urdu

لِحاظ کَرْنا کے اردو معانی

  • ۱. پاس کرنا ، مرّوت سے پیش آنا.
  • ۲. خیال رکھنا ، دھیان رہنا.
  • ۳. شرم کرنا ، حیا کرنا.
  • ۴. پردہ کرنا حجا کرنا ، من٘ھ چھپانا
  • ۵. دیکھنا ، نگاہ کرنا ، غور کرنا ، توجہ کرنا.
  • ۶. بچنا ، اجتناب کرنا ، پرہیز کرنا.

Urdu meaning of lihaaz karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. paas karnaa, muravvat se pesh aanaa
  • ۲. Khyaal rakhnaa, dhyaan rahnaa
  • ۳. shram karnaa, hayaa karnaa
  • ۴. parda karnaa hajaa karnaa, munh chhupaanaa
  • ۵. dekhana, nigaah karnaa, Gaur karnaa, tavajjaa karnaa
  • ۶. bachnaa, ijatinaab karnaa, parhez karnaa

English meaning of lihaaz karnaa

  • regard, defer to, show politeness

लिहाज़ करना के हिंदी अर्थ

  • अदब करना, सम्‍मान करना, मुरौवत ज़ाहिकरना, बचना, परहेज़ करना, ख़्याल रखना, ध्यान रखना, देखना, निगाह करना, चिंतन करना, ध्यान देना, शर्म करना, लज्जा करना, परदा करना, हिजाब या ओट करना, मुँह छुपाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِلْتِفات

توجہ، پرواہ، لحاظ

اِلتِفات کَرنا

متوجہ ہونا

اِلْتِفاتِ عام

توجہ عام

اِلْتِفاتِ خُسْرُوانہ

بادشاہ کی مہربانی، عنایت یا توجہ

اِلْتِفاتِ پِنْہاں

خفیہ محبت، درپردہ محبت

کَم اِلْتِفات

رک : کم التفاتی ، بے توجہی

بے اِلْتِفَات

بے پراوہ، بے حس، بے پرواہ، مطلبی، خود غرض

نَظَرِ اِلتِفات

مہربانی، عنایت یا محبت کی نظر، شفقت کی نگاہ، پسندیدگی کی نگاہ

بَرْبادِ اِلْتِفات

ruined by love

قابِلِ اِلْتِفات

توجہ کے قابل ، دھیان دینے کے لائق .

نِگاہِ اِلتِفات

توجہ کی نظر ، مہربانی کی نگاہ ، نظر عنایت ۔

نِگَہ اِلتِفات

توجّہ کی نگاہ، محبت کی نظر، مہربانی

شاہاں كَم اِلتِفات بَہ حالِ گَدا كُنَنْد

(فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل) بادشاہ غریبوں كے حال پر كم التفات كرتے ہیں.

نا قابِلِ اِلْتِفات

जिसकी ओर तवज्जुह न की जा सके, उपेक्ष्य।

نِگاہِ اِلتِفات ڈالنا

توجہ کی نظر ڈالنا ، لطف و کرم کرنا ۔

عِلّتِ آفْتاب

(کنایتہً) یرقان کا مرض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِحاظ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِحاظ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone