تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِفافَہ" کے متعقلہ نتائج

عَثیر

دھول، گرد

عَسِیر

دشوار، مشکل

عَصِیر

کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شیرہ، نچوڑ، آب انگور

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

عَسِیرُ الْحُصُول

جس کا حصول دشوار طلب ہو، بمشکل ہاتھ لگنے والا

عَسِیرُ الْفَہْم

جس کا سمجھ میں آنا دشوار ہو، جو سریع الفہم نہ ہو، بمشکل قابل فہم

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

عَسِیرُ الْاِْنقِلاع

جس کا اکھڑنا یا جگہ سے ہٹنا مشکل ہو

عَسِیرُ الْحال

جو عسرت سے زندگی بسر کرتا ہو، خستہ حال، مفلوک الحال

عَسِیرُ الْاِکْتِساب

جس کا سیکھنا یا حاصل کرنا دشوار ہو

عَسِیرُ الاِنْقِیاد

مشکل سے اطاعت کرنے والا ، سرکش.

عَسِر

مشکل، دشوار، سخت، دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

عَسِیرُ التَّحْصِیل

جس کا حاصل کرنا مشکل ہو

عَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا مشکل ہو.

عَصِیرات

عصیر(رک) کی جمع، عرقیات.

عَسِرُ العُبُور

جسے پار کرنا دشوار ہو .

اَثِیر

فلک الافلاک، سب سے اونچا اور بڑا کرہ یعنی نواں آسمان (بیشتر چرخ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اَسِیر

قیدی، محبوس، گرفتار

اَسِیْرِ عُمْر

captive of age, life

اَسِیرِ سُلْطانی

prisoner of state

اَسِیْرِ عِشْق

captive of ardour, love

کُرَّۂ اَثِیر

بالائی فضا.

چَرْخِ اَثِیر

کرۂ آتشیں، فضائے بسیط، آسمان و زمین کے درمیانی خلا

اَسِیْرِ عَذاب

captive of punishment, suffering

یَومِ عَسِیر

مشکلات کا دن ، حشر کا دن ، قیامت کا دن ، بہت دشوار دن .

اَسِیْرِ عَدَم

captive of non-existence

اَسِیْرِ مَعاش

captive of livelihood

مِیراثِ اَسِیر

(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔

اَسِیْرِ کاکُلِ عِشْق

prisoner of love's tresses

اَسِیْرِ رَوِشِ عام

captive, prisoner of the common way

اَسِیْرِ دامِ عَصْر

captive of the net of time

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

prisoner of the disease of love

طائِرِ اَسِیرِ قَفَس

پنجرے میں قید پرندہ

اَسِیرِ آب و گِل

bound or attached to one's native land or to the worldly life

اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم

imprisoned in the chain of virtues and vices of world

مَفصِلِ عَسِر

(طب)جسم کی ہڈیوں کا مشکل سے تھوڑی سی حرکت کرنے والا جوڑ،بہت کم حرکت کرنے والا جوڑ ؛ جیسے : ریڑھ کے مہروں کا جوڑ یا موئے زہار کے مقام پر پیڑو کی دونوں ہڈیوں کا جوڑ (Amphiarthrosis)

اردو، انگلش اور ہندی میں لِفافَہ کے معانیدیکھیے

لِفافَہ

lifaafaलिफ़ाफ़ा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَفَّ

Roman

لِفافَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذی غلاف جس میں چٹھی یا خط بند کر کے پوسٹ باکس میں ڈال دیتے ہیں، کور
  • اوپر کا خول یا پوشش جس کے اندر جسم مخفی ہو، لپیٹنے کی چیز، جس میں کچھ لپیٹا جائے، ظاہری لباس
  • وہ چیز جو کسی دوسری چیزپر لپیٹی جائے خصوصاً ایسا غلاف جو عیب یا حقیقی کیفیت چھپانے کی غرض سے استعمال ہو
  • (نباتیات) پھول یا بیج کا غلاف، کاسۂ گل نیز مسند گل
  • سفید چادر یا کپڑا جو مردے کے بدن پر لپیٹا جاتا ہے جس میں رکھ کر مردے کی تدفین کی جاتی ہے، مردے کی کفن، بوٹ
  • (کنایۃً) بناوٹ، ظاہری شان، دکھاوا، دھوکے کی ٹٹی، طمع
  • (کنایۃً) قلعی، ملمع
  • حسن و قبح، عیب و صواب (جو ظاہر نہ ہو اور بھید کی طرح مخفی ہو)، نیز راز، بھید
  • (کنایۃً) جلد ٹوٹنے والی چیز، نازک چیز
  • مشک نافہ جس سے مشک نکلتا ہے، وہ تھیلی جس میں مشک رکھا گیا ہو
  • (کنایہً) خوشبو کا گھر
  • خول، تھیلا

شعر

Urdu meaning of lifaafa

Roman

  • kaaGazii Galaaf jis me.n chiTThii ya Khat band kar ke posT bauks me.n Daal dete hain, kaur
  • u.upar ka Khaul ya poshish jis ke andar jism maKhfii ho, lapeTne kii chiiz, jis me.n kuchh lapeTaa jaaye, zaahirii libaas
  • vo chiiz jo kisii duusrii chiiz par lapeTii jaaye Khusuusan a.isaa Galaaf jo a.ib ya haqiiqii kaifiiyat chhipaane kii Garaz se istimaal ho
  • (nabaatiiyaat) phuul ya biij ka Galaaf, kaasaa-a.i gul niiz masnad gil
  • safaid chaadar ya kap.Daa jo marde ke badan par lapeTaa jaataa hai jis me.n rakh kar marde kii tadfiin kii jaatii hai, marde kii kafan, buuT
  • (kanaa.en) banaavaT, zaahirii shaan, dikhaavaa, dhoke kii TaTTii, tumh
  • (kanaa.en) qali.i, mulammaa
  • husn-o-qubah, a.ib-o-savaab (jo zaahir na ho aur bhed kii tarah maKhfii ho), niiz raaz, bhed
  • (kanaa.en) jald TuuTne vaalii chiiz, naazuk chiiz
  • mushknaafaa jis se mashak nikaltaa hai, vo thailii jis me.n mashak rakhaa gayaa ho
  • (kanaayan) Khushbuu ka ghar
  • Khaul, thailaa

English meaning of lifaafa

Noun, Masculine

  • outside cover of a letter, cover of a letter, an envelope
  • gingerbread work
  • a wrapper, a cover, outward case, a gloss
  • (Figurative) the cover of bud or seed
  • any kind of bandages, swathes, or rollers wrapped round the feet of a corpse, mummy
  • ( Figurative) whitewash, outward show, ostentation
  • (Figurative) gilding
  • enclosure, bribe, dropsy
  • (Figurative) anything frail
  • musk of navel, pod of musk
  • (Figurative) house of aroma
  • bag, sack

लिफ़ाफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ की बनी हुई प्रसिद्ध चौकोर खोली या थैली जिसके अंदर चिट्ठी या काग़ज़पत्र रख कर भेजे जाते हैं, काग़ज़ का कवर, पत्रवेष्टन
  • ऊपरी आच्छादन, सजावट की पोशाक, दिखावटी कपड़े लत्ते
  • किसी प्रकार का ऊपरी आवरण, वह चीज़ जो किसी चीज़ पर लपेटी जाए, ऊपर लपेटने की वस्तु, विशेषतः ऐसा आवरण जो दोष या वास्तविक स्थिति छिपाने के लिए प्रयुक्त होता हो
  • (वनस्पति विज्ञान) फूल या बीज का आवरण
  • मुर्दे का कफ़न, शवाच्छादन वस्त्र, कफ़न
  • ( संकेतात्मक) ऊपरी आडंबर, झूठी तड़क-भड़क, दिखावा, धोखे की टट्टी
  • ( संकेतात्मक) क़लई, आवरण, मुलम्मा
  • गुण और दोष, अच्छा और बुरा (जो अदृश्य हो और भेद या रहस्य की तरह गुप्त रहे) तथा भेद, रहस्य, राज़
  • (संकेतात्मक) जल्दी नष्ट हो जाने वाली वस्तु, दिखाऊ चीज, काजू भोजू चाज
  • कस्तूरी की नाभि, कस्तूरी रखने की थैली
  • (संकेतात्मक) ख़ुश्बू का घर
  • खोल, थैला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَثیر

دھول، گرد

عَسِیر

دشوار، مشکل

عَصِیر

کسی چیز کا نچوڑا ہوا پانی یا شیرہ، نچوڑ، آب انگور

عَصِیرِ ہاضِم

ہضم کے فعل میں مدد دینے والی رطوبت یا رس

عَسِیرُ الْحُصُول

جس کا حصول دشوار طلب ہو، بمشکل ہاتھ لگنے والا

عَسِیرُ الْفَہْم

جس کا سمجھ میں آنا دشوار ہو، جو سریع الفہم نہ ہو، بمشکل قابل فہم

عَصِیرِ خَلَوی

خلیے کی رطوبت.

عَسِیرُ الْاِْنقِلاع

جس کا اکھڑنا یا جگہ سے ہٹنا مشکل ہو

عَسِیرُ الْحال

جو عسرت سے زندگی بسر کرتا ہو، خستہ حال، مفلوک الحال

عَسِیرُ الْاِکْتِساب

جس کا سیکھنا یا حاصل کرنا دشوار ہو

عَسِیرُ الاِنْقِیاد

مشکل سے اطاعت کرنے والا ، سرکش.

عَسِر

مشکل، دشوار، سخت، دوبھر، کٹھن، تکلیف دہ

عَسِیرُ التَّحْصِیل

جس کا حاصل کرنا مشکل ہو

عَسِیرُ التَّعْمِیل

جس پر عمل کرنا مشکل ہو.

عَصِیرات

عصیر(رک) کی جمع، عرقیات.

عَسِرُ العُبُور

جسے پار کرنا دشوار ہو .

اَثِیر

فلک الافلاک، سب سے اونچا اور بڑا کرہ یعنی نواں آسمان (بیشتر چرخ وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اَسِیر

قیدی، محبوس، گرفتار

اَسِیْرِ عُمْر

captive of age, life

اَسِیرِ سُلْطانی

prisoner of state

اَسِیْرِ عِشْق

captive of ardour, love

کُرَّۂ اَثِیر

بالائی فضا.

چَرْخِ اَثِیر

کرۂ آتشیں، فضائے بسیط، آسمان و زمین کے درمیانی خلا

اَسِیْرِ عَذاب

captive of punishment, suffering

یَومِ عَسِیر

مشکلات کا دن ، حشر کا دن ، قیامت کا دن ، بہت دشوار دن .

اَسِیْرِ عَدَم

captive of non-existence

اَسِیْرِ مَعاش

captive of livelihood

مِیراثِ اَسِیر

(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔

اَسِیْرِ کاکُلِ عِشْق

prisoner of love's tresses

اَسِیْرِ رَوِشِ عام

captive, prisoner of the common way

اَسِیْرِ دامِ عَصْر

captive of the net of time

اَسِیْرِ عِشْقِ مَرَض

prisoner of the disease of love

طائِرِ اَسِیرِ قَفَس

پنجرے میں قید پرندہ

اَسِیرِ آب و گِل

bound or attached to one's native land or to the worldly life

اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم

imprisoned in the chain of virtues and vices of world

مَفصِلِ عَسِر

(طب)جسم کی ہڈیوں کا مشکل سے تھوڑی سی حرکت کرنے والا جوڑ،بہت کم حرکت کرنے والا جوڑ ؛ جیسے : ریڑھ کے مہروں کا جوڑ یا موئے زہار کے مقام پر پیڑو کی دونوں ہڈیوں کا جوڑ (Amphiarthrosis)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِفافَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِفافَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone