تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِباسِ عُرُوسی" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِباسِ عُرُوسی کے معانیدیکھیے

لِباسِ عُرُوسی

libaas-e-'uruusiiलिबास-ए-'उरूसी

اصل: عربی

وزن : 122122

لِباسِ عُرُوسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دلہن کا جوڑا ، سہاگ کا جوڑا ، شادی کے وقت دلہن کے پہننے کا لباس ، شہانا جوڑا

شعر

English meaning of libaas-e-'uruusii

Noun, Masculine

  • bridal dress

लिबास-ए-'उरूसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दुल्हन का जोड़ा, सुहाग का जोड़ा, शादी के वक़्त दुल्हन के पहनने का लिबास

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِباسِ عُرُوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِباسِ عُرُوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone