تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِباسِ کاغَذی" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں لِباسِ کاغَذی کے معانیدیکھیے

لِباسِ کاغَذی

libaas-e-kaaGaziiलिबास-ए-काग़ज़ी

وزن : 122212

لِباسِ کاغَذی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کاغذ کے کپڑے ، کاغذ کا لباس ، ایران میں رسم تھی کہ داد خواہ کاغذ کے کپڑے پہن کر حاکم کے سامنے جاتا تھا

شعر

English meaning of libaas-e-kaaGazii

Noun, Masculine

  • dress of paper, there was a ritual in Iran that the plaintiff used to go in front of a ruler wearing paper clothes seeking justice

लिबास-ए-काग़ज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काग़ज़ के कपड़े, ईरान में एक रिवाज था कि वादी न्याय पाने के लिए कागज़ के कपड़े पहनकर शासक के सामने जाता था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِباسِ کاغَذی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِباسِ کاغَذی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone