تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِباسِ فاخِرَہ" کے متعقلہ نتائج

فاخرہ

عمدہ، نادر، قیمتی، بیش قیمت

فاخِرانَہ

فخر کرتے ہوئے ؛ مراد : قیمتی ، نادر ، فخر کے احساس کے ساتھ.

فَخْرِی

آم کی ایک قسم ؛ انگور کی ایک قسم ؛ فخر سے منسوب .

فَخَاری

گھمنڈ ، تعلّی ، غرور .

تَشْرِیفاتِ فاخِرَہ

عمدہ لباس یا انعام و اکرام ؛ خلعت ، مربتہ ، بزرگی .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

لِباسِ فاخِرَہ

قابلِ افتخار لباس ، قیمتی کپڑے.

فَقْرُ فَخْری

”الفقر فخری“ یعنی فقر میرا فخر ہے یہ حدیثِ نبویؐ ہے اور یہاں اسی سے تلمیح ہے.

اَلفَقْرُ فَخْری

میں اپنے افلاس یا غریبی پر فخر کرتا ہوں ، فقیری اور غریبی کی عزت و حرمت کے اظہار میں مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں لِباسِ فاخِرَہ کے معانیدیکھیے

لِباسِ فاخِرَہ

libaas-e-faaKHiraलिबास-ए-फ़ाख़िरा

وزن : 122212

لِباسِ فاخِرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قابلِ افتخار لباس ، قیمتی کپڑے.

شعر

English meaning of libaas-e-faaKHira

Noun, Masculine

  • precious garments, worth being proud of

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِباسِ فاخِرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِباسِ فاخِرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone