تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینڈی جُڑْنا" کے متعقلہ نتائج

لینڈی

لینڈی کُتّا ، بازاری کُتّا

لینڈی جُڑْنا

کتّے اور کتیا کا جفتی کھانے کے سبب جڑ جانا

لینڈی کُتّا

عام کتّا ، بازاری کتّا ، آوارہ پھرنے والا کتّا، بزدل کتّا.

لینڈی بُوچی

گِرا پڑا ، حقیر.

لینڈی پِیپَل

رک : کچ پیپل ، درخت چاپ کا پھل.

لینڈی پُھولْنا

مغرور ہونا، غرور ہونا

لینڈی لَڑانا

کتّے اور کتیا کا جفتی کھانا یا کتّے اور کتیا کی طرح جفتی کھانا.

لینڈی پُھوکنا

۔ (کنایۃً) مغرور ہونا۔ غرور ہونا۔

لینڈی بَندْھنا

کُتّے اور کتیا کا جفتی کھانے کے سبب جڑ جانا.

لینڈی تَر ہونا

غرور یا گھمن٘ڈ بڑھنا ، اِترانا ، بہت خوش ہونا ، مگن ہونا ، ترن٘گ میں آنا (طنزاً مستعمل).

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لینڈی دِماغ کو چَڑھ جانا

مزاج میں غرور و تکبر آنا، مغرور ہو جانا

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لینڈی جُڑْنا کے معانیدیکھیے

لینڈی جُڑْنا

le.nDii ju.Dnaaलेंडी जुड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: لینڈی

  • Roman
  • Urdu

لینڈی جُڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کتّے اور کتیا کا جفتی کھانے کے سبب جڑ جانا
  • استنجا لڑنا، موافقت اور دوستی ہوجانا، قاردرہ ملنا، گہری دوستی ہونا

Urdu meaning of le.nDii ju.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kutte aur kutiyaa ka juftii khaane ke sabab ju.D jaana
  • istinjaa la.Dnaa, muvaafiqat aur dostii hojaana, ka rudra milnaa, gahirii dostii honaa

English meaning of le.nDii ju.Dnaa

Compound Verb

  • have a deep friendship
  • dogs and dogs join together due to sexual intercourse,

लेंडी जुड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कुत्ते और कुतियों का जोड़ा खाने के कारण जुड़ जाना
  • गहिरी दोस्ती होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لینڈی

لینڈی کُتّا ، بازاری کُتّا

لینڈی جُڑْنا

کتّے اور کتیا کا جفتی کھانے کے سبب جڑ جانا

لینڈی کُتّا

عام کتّا ، بازاری کتّا ، آوارہ پھرنے والا کتّا، بزدل کتّا.

لینڈی بُوچی

گِرا پڑا ، حقیر.

لینڈی پِیپَل

رک : کچ پیپل ، درخت چاپ کا پھل.

لینڈی پُھولْنا

مغرور ہونا، غرور ہونا

لینڈی لَڑانا

کتّے اور کتیا کا جفتی کھانا یا کتّے اور کتیا کی طرح جفتی کھانا.

لینڈی پُھوکنا

۔ (کنایۃً) مغرور ہونا۔ غرور ہونا۔

لینڈی بَندْھنا

کُتّے اور کتیا کا جفتی کھانے کے سبب جڑ جانا.

لینڈی تَر ہونا

غرور یا گھمن٘ڈ بڑھنا ، اِترانا ، بہت خوش ہونا ، مگن ہونا ، ترن٘گ میں آنا (طنزاً مستعمل).

لینڈی کُتّے کی مَوت مَرنا

بڑی ذِلّت اور خواری سے مرنا ، سخت تکلیف سے جان دینا

لینڈی دِماغ کو چَڑھ جانا

مزاج میں غرور و تکبر آنا، مغرور ہو جانا

لینڈی کُتّے کی مَوت مارْنا

نہایت ذِلّت اور خواری سے مارنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینڈی جُڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینڈی جُڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone