تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا" کے متعقلہ نتائج

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

نُخُودِ آب

ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے

نُخُود آوا

رک : نخود آب

نُخُود آبَہ

رک : نخود آب

نُخُوْدِ مَرْیَم

رک : نخودِ الوندی ۔

نُخُودِ کَباب

کبابوں کی ایک قسم، چنے کی دال کو پیس کر تیار کیے ہوئے کباب

نُخُوْدِ اَلْوَنْدی

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سر و شقیقہ، زراوند مد حرج

نُخُودی رَنگ

light yellow colour

نُخُودی

نخود سے منسوب یا متعلق ؛ چنوں کے رنگ کا ،ہلکے پیلے رنگ کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا کے معانیدیکھیے

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

lenaa na denaa, gaa.Dii bhare chanaaलेना न देना, गाड़ी भरे चना

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا کے اردو معانی

  • مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں
  • کچھ خریدتے ہیں نہیں پھر بھی کہتے ہیں ایک گاڑی چنا تول دو، فضول بات کرنا

Urdu meaning of lenaa na denaa, gaa.Dii bhare chanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muft me.n ko.ii chiiz le to kahte hai.n
  • kuchh khariidte hai.n nahii.n phir bhii kahte hai.n ek gaa.Dii chunaa tuul do, fuzuul baat karnaa

लेना न देना, गाड़ी भरे चना के हिंदी अर्थ

  • मुफ़्त में कोई चीज़ ले तो कहते हैं
  • कुछ ख़रीदते हैं नहीं फिर भी कहते हैं एक गाड़ी चना तोल दो, व्यर्थ की बात करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نُخود

ایک مشہورغلہ جس سے دال اور بیسن بناتے ہیں، چنا

نُخُودِ آب

ایک قسم کا شوربا جو گوشت اور چنے کی دال سے تیار (عموماً بیماروں کے لیے) کیا جاتا ہے

نُخُود آوا

رک : نخود آب

نُخُود آبَہ

رک : نخود آب

نُخُوْدِ مَرْیَم

رک : نخودِ الوندی ۔

نُخُودِ کَباب

کبابوں کی ایک قسم، چنے کی دال کو پیس کر تیار کیے ہوئے کباب

نُخُوْدِ اَلْوَنْدی

(نباتیات) ایک گول جڑ باہر سے زرد اندر سے سرخ ہوتی ہے، دفع درد سر و شقیقہ، زراوند مد حرج

نُخُودی رَنگ

light yellow colour

نُخُودی

نخود سے منسوب یا متعلق ؛ چنوں کے رنگ کا ،ہلکے پیلے رنگ کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone