تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَذَّت یاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَذَّت یاب کے معانیدیکھیے
لَذَّت یاب کے اردو معانی
صفت
- مزہ پانے والا، لطف اندوز، محظوظ
شعر
ناگہاں اس رنگ سے خوں نابہ ٹپکانے لگا
دل کہ ذوق کاوش ناخن سے لذت یاب تھا
English meaning of lazzat-yaab
Adjective
- enjoying, delighted, finding pleasure, getting enjoyment
लज़्ज़त-याब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आनन्द लेने वाला, मज़ा पाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَذَّت یاب)
لَذَّت یاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔