تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَذّتِ کام و دَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَذّتِ کام و دَہَن کے معانیدیکھیے
لَذّتِ کام و دَہَن کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- کھانے پینے کا مزہ ، کھانا پینا ، خورد و نوش کا لطف
شعر
گو زمزمے ہزار ہیں لیکن سوائے عشق
حاصل کسی سے لذت کام و دہن کہاں
کبھی تو لذت کام و دہن دوبالا کر
ہم ایسے فاقہ کشوں کو بھی مرغ و ماہی دے
اکتفا نان جویں پر اب کیا جاتا نہیں
لذت کام و دہن ہے من و سلویٰ آشنا
English meaning of lazzat-e-kaam-o-dahan
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- delight, relish of eating, good taste
लज़्ज़त-ए-काम-ओ-दहन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खाने पीने का मज़ा, खाना पीना, खाने-पीने का आनंद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَذّتِ کام و دَہَن)
لَذّتِ کام و دَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔