تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَذَّتِ دِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَذَّتِ دِید کے معانیدیکھیے
لَذَّتِ دِید کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم
- محبوب کو دیکھنے سے ملنے والی خوشی، دیکھنے لائق، دلفریب منظر کشی
شعر
پیکر شاہد ہستی میں ہے اک آنچ نئی
لذت دید اٹھا شعلۂ رخسار تو دیکھ
لذت دید خدا جانے کہاں لے جائے
آنکھ ہوتی ہے تو ہوتا نہیں قابو دل پر
حسن مطلق تجھے معلوم کہاں لذت دید
آ تجھے طالب دیدار بنا دیتے ہیں
English meaning of lazzat-e-diid
Persian, Arabic - Noun
- pleasure of seeing a dear one, enjoyment of seeing, sweet taste of sight
लज़्ज़त-ए-दीद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा
- अपने प्रिय के दर्शन से आने वाला आनंद, देखने योग्य, देखने का एक मधुर भाव
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَذَّتِ دِید)
لَذَّتِ دِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔