تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَذّت آشْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَذّت آشْنا کے معانیدیکھیے
لَذّت آشْنا کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو کسی شے کی لذت سے واقف ہو، مزے سے واقف، لذّت کا خوگر، تجربہ کار
شعر
ہونا ہے درد عشق سے گر لذت آشنا
دل کو خراب تلخیٔ ہجراں تو کیجیے
ثاقبؔ جب ان پہ جان محبت میں کی نثار
تب لذت آشنا ہوئے اس عاشقی سے ہم
سنت شاہ امم کا ہوں میں لذت آشنا
خاک سے بہتر کوئی بستر نہیں لگتا مجھے
English meaning of lazzat-aashnaa
Persian, Arabic - Adjective
- acquainted with pleasure, the one who know the test, experienced
लज़्ज़त-आश्ना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो किसी पदार्थ के स्वाद से परिचित हो, रसज्ञ, अनुभवी, मज़ा चखा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَذّت آشْنا)
لَذّت آشْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔