تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَزِجْ" کے متعقلہ نتائج

لَزِجْ

چپکنے والا، چپچپاہٹ والا، لیس دار، چیپ دار، لعاب دار، سریش کی مانند چیچپا

لَزِجی

لیس دار ، چیپ دار ، چپکنے والا

لَزِجَہ

لیس دار ، چیپ دار

لَجِز

گاڑھا، چپکنے والا، رفیق (انڈے کی سفیدی کی طرح)، جس پر لیسدار تہ جم گئی ہو، لعاب دار

لجاج

جھگڑا، لڑائی، لجاجت

لَذِیذ

(اشیائے خوردنی) مزیدار، خوش ذائقہ، لذت دار

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں ، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

لَجاجَت آمیز

ایسی گفتگو جس میں عاجزی ملی ہوئی ہو، ایسی گفتگو جس میں خوشامد شامل ہو، مِنَّت سماجت والا خط، خوشامد، گڑگڑاہٹ

لَجاجَت

اِلحاح، مِنّت سماجت، خوشامد

لَجاجت کرنا

مِنّت سماجت کرنا، گِڑگِڑانا

لَجاجَت بَھری

مِنّت سماجت والی ، عاجزی والی (بات نظر وغیرہ)

لَزج دار

لیس دار ، چیپ دار ، لُعاب دار

لُزُوجِیَّت

چیپ دار ہونے کی حالت ، چپک ، چسپیدگی

لُزُوجَت آمیز

جس میں چپک یا لیس ہو ، لیسدار ، چیپ دار

لُزُوجی

جس میں چپک یا لیس ہو ، چپکنے والا ، لیس دار

لُزُوجَت

لیس، چیپ، چپکاہٹ، چیچپاہٹ، لَس، لُعاب، چیپیدگی

لُقْمَۂ لَذِیذ

morsel of good food, tasty morsel

اردو، انگلش اور ہندی میں لَزِجْ کے معانیدیکھیے

لَزِجْ

lazijलज़िज

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: لَزَجَ

  • Roman
  • Urdu

لَزِجْ کے اردو معانی

صفت

  • چپکنے والا، چپچپاہٹ والا، لیس دار، چیپ دار، لعاب دار، سریش کی مانند چیچپا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

لَجِز

گاڑھا، چپکنے والا، رفیق (انڈے کی سفیدی کی طرح)، جس پر لیسدار تہ جم گئی ہو، لعاب دار

Urdu meaning of lazij

  • Roman
  • Urdu

  • chipakne vaala, chipachipaahaT vaala, laisdaar, chiipdaar, lu.aabadaar, suresh kii maanind chiichpaa

English meaning of lazij

लज़िज के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَزِجْ

چپکنے والا، چپچپاہٹ والا، لیس دار، چیپ دار، لعاب دار، سریش کی مانند چیچپا

لَزِجی

لیس دار ، چیپ دار ، چپکنے والا

لَزِجَہ

لیس دار ، چیپ دار

لَجِز

گاڑھا، چپکنے والا، رفیق (انڈے کی سفیدی کی طرح)، جس پر لیسدار تہ جم گئی ہو، لعاب دار

لجاج

جھگڑا، لڑائی، لجاجت

لَذِیذ

(اشیائے خوردنی) مزیدار، خوش ذائقہ، لذت دار

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں ، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

لَجاجَت آمیز

ایسی گفتگو جس میں عاجزی ملی ہوئی ہو، ایسی گفتگو جس میں خوشامد شامل ہو، مِنَّت سماجت والا خط، خوشامد، گڑگڑاہٹ

لَجاجَت

اِلحاح، مِنّت سماجت، خوشامد

لَجاجت کرنا

مِنّت سماجت کرنا، گِڑگِڑانا

لَجاجَت بَھری

مِنّت سماجت والی ، عاجزی والی (بات نظر وغیرہ)

لَزج دار

لیس دار ، چیپ دار ، لُعاب دار

لُزُوجِیَّت

چیپ دار ہونے کی حالت ، چپک ، چسپیدگی

لُزُوجَت آمیز

جس میں چپک یا لیس ہو ، لیسدار ، چیپ دار

لُزُوجی

جس میں چپک یا لیس ہو ، چپکنے والا ، لیس دار

لُزُوجَت

لیس، چیپ، چپکاہٹ، چیچپاہٹ، لَس، لُعاب، چیپیدگی

لُقْمَۂ لَذِیذ

morsel of good food, tasty morsel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَزِجْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَزِجْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone