تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"law" کے متعقلہ نتائج
law کے لیے اردو الفاظ
law کے اردو معانی
- دَسْتُور
- دھنگ
- دھرم
- فَرْمان
- حُکْم
- قانُون
- رَسْم
- رِیت
- طَرِیقَہ
- اُصُول
law के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दस्तूर
- धंग
- धर्म
- फ़रमान
- हुक्म
- क़ानून
- रस्म
- रीत
- तरीक़ा
- उसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
روح طبعی
प्राणवायु का वह अंश जो यकृत में रहकर खाद्य पदार्थों को पचाता और शरीर के सारे अंगों को ग़िज़ा पहुँचाता है, (यूनानी तिब) ।।
رُوحِ عَصْر
زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.
رُوحِ اَعْظَم
(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .
رُوحِ خَبِیث
بد روح ، بد ہمزاد ؛ (مجازاً) وہ شخص جو کسی پر حاوی ہو اور اُسے بُرے کاموں پر آمادہ کرے .
رُوحِ مُقامی
مقامی رُوح (انسان کے جسم میں دو رُوحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے اور جاگتے ہی آ جاتی ہے دوسری مقامی جس کے نکل جانے کے بعد آدمی مر جاتا ہے).
رُوحِ طَبِیعی
(طب) جگ کی رُوح ، یہ قوّت طبعی کی حامل ہے جس کے ذریعہ بدن کی پرورش اور نشوونما ہوتی یے اور ہر عضو کو اس کے سبب غِذا پہنچتی ہے یہ جگر سے عام بدن میں وریدوں کے پھیلتی ہے.
رُوحِ تارپِین
تارپین کا ست یا روغن جو بے رنگ اور اشتعال پذیر ہوتا ہے، یہ صبغوں کے لیے محلل کا کام دیتا ہے
رُوحُ الْاِلْقاء
(تصوُّف) اس فرشتہ کو کہتے ہیں جو ہندوں کے قلوب پر امرالٰہی القا کرتا ہے ، اس سے مراد جبرئیل علیہ السلام ہیں .
رُوحُ الْاَمِین
امانت دار روح، حضرت جبرئیل کا لقب جو خدائے تعالٰی کے احکام جُوں کے تُوں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہن٘چاتے تھے
رُوحِ نَفْسانی
(طِب) دماغ کی رُوح ، یہ قُوتِ نفسانی (قوّت حس و حرکت) کی حامل ہے جس کے ذریعہ اعضاء میں حِس و حرکت پیدا ہوتی ہے. یہ رُوح پٹھوں کے ذریعہ تمام بدن میں پھیل کر اعضاء کو حس و حرکت کی قوّت عطا کرتی ہے.
رُوحِ سَیلانی
سیلانی رُوح (انسان کے جسم میں دو رُوحیں ہوتی ہیں ایک سیلانی جو سونے کے بعد نکل جاتی ہے دُوسری مقامی جس کے نِکل جانے کے بعد آدمی مر جاتا ہے).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (law)
law
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔