تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا" کے متعقلہ نتائج

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا کے معانیدیکھیے

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

lau.nDii kii zaat kyaa, ranDii kaa saath kyaa, bhe.D kii laat kyaa, 'aurat kii baat kyaaलौंडी की ज़ात क्या, रंडी का साथ क्या, भेड़ की लात क्या, 'ओरत की बात क्या

ضرب المثل

Roman

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا کے اردو معانی

  • لونڈی کی ذات کوئی نہیں ہوتی اور رنڈی کی رفاقت فضول ہے، بھیڑ کی لات کا کوئی اثر نہیں ہوتا اور عورت کی بات کا وزن نہیں ہوتا

Urdu meaning of lau.nDii kii zaat kyaa, ranDii kaa saath kyaa, bhe.D kii laat kyaa, 'aurat kii baat kyaa

Roman

  • launDii kii zaat ko.ii nahii.n hotii aur ranDii kii rifaaqat fuzuul hai, bhii.D kii laat ka ko.ii asar nahii.n hotaa aur aurat kii baat ka vazan nahii.n hotaa

लौंडी की ज़ात क्या, रंडी का साथ क्या, भेड़ की लात क्या, 'ओरत की बात क्या के हिंदी अर्थ

  • लौंडी की ज़ात कोई नहीं होती और रंडी की रिफ़ाक़त फ़ुज़ूल है, भीड़ की लात का कोई असर नहीं होता और औरत की बात का वज़न नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھور

گائے، بیل، بھین٘س، بکری وغیرہ، چوپایا

ڈھوری

جوش، اشتیاق، شوق، ڈھالنے کا طریقہ، رٹ، دُھن

ڈھور ڈَنْگَر

گائے، بیل، بھینس، بکری وغیرہ

ڈھور مَرے

کوسنا ، بد دُعا ، بد گوئی.

ڈھور ڈانگَر

رک : ڈھور.

ڈھورا

مٹی کا تودہ جو کسی نالی کے کنارے پر بناتے ہیں، وہ پرانی اور خشک نہر، جس میں پانی نہیں آتا ہو

ڈھورْنا

پانی یا کسی رقیق شے کا گرانا، لڑھکانا، پھیرنا، ڈالنا، ڈلانا، ہلانا، نرم کرنا، منانا، نیچا کرنا

ڈھور مَرے نَہ کَوّا کھائے

فضول امید کے موقع پر کہتے ہیں

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

چور ڈھور

چور مع مال مسروقہ

چور ڈھور دونوں حاضر ہیں

چور اور مویشی پکڑ لائے ہیں، مطلب یہ کہ ثبوت مکمل ہے

چَماروں کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا

چَمار کے کوسے ڈھور نَہِیں مَرْتے

بد دعا دینے سے کسی کو نقصان نہیں ہوتا، کوئی آدمی اگر اپنی خود غرضی کے لیے دوسروں کا برا چاہے تو اس سے کچھ بھی نہیں ہوتا

کَووں کے کوسے سے ڈھور نَہیں مَرتے

کسی کے بُرا چاہنے سے کسی کو نقصان نہیں پہنچتا.

کَہِیں کَوّوں کے کوسے سے ڈھور مَرْتے ہیں

کسی کے بُرا چاہنے سے بُرا نہیں ہوتا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونْڈی کی ذات کیا، رَنْڈی کا ساتھ کیا، بھیڑ کی لات کیا، عورت کی بات کیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone