تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَونڈا" کے متعقلہ نتائج

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

لَڑا بِھڑا ہُوا

لڑنے میں مشاق، جنگ آزمودہ، لڑائی کا ماہر

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

inherit a quarrel, keep a quarrel alive

لَڑائی بِھڑائی پَر خاک ڈالنا

bury the hatchet

بے لَڑے بِھڑے

بغیر لڑائی کیے، بنا جھگڑا کے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَونڈا کے معانیدیکھیے

لَونڈا

lau.nDaaलौंडा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لَونڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لڑکا، چھوکرا، وہ لڑکا جس کی داڑھی موٗنچھ نہ نکلی ہو، بیٹا، پسر، غلام، کام کاج کرنے والا لڑکا، ناتجربہ کار بچّہ
  • بدفعلی کرانے والا آوارہ لڑکا، چھچھورا لڑکا، نا پختہ شخص

شعر

Urdu meaning of lau.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • la.Dkaa, chhokraa, vo la.Dkaa jis kii daa.Dhii moॗnachh na niklii ho, beTaa, pisar, Gulaam, kaam kaaj karne vaala la.Dkaa, na tajurbaa kaar bachcha
  • badfelii karaane vaala aavaaraa la.Dkaa, chhichhoraa la.Dkaa, na puKhtaa shaKhs

English meaning of lau.nDaa

Noun, Masculine

  • boy, lad, son, catamite, slave, minion

लौंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोकरा, लड़का, ग़ुलाम, नादान बालक, बेटा, पुत्र, वह लड़का जिस की दाढ़ी मूंछ न निकली हो
  • छिछोरा नवयुवक, आवारा लड़का

لَونڈا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَڑائی بِھڑائی

جنگ و جدل، جھگڑا، فساد، دنگا

لَڑا بِھڑا ہُوا

لڑنے میں مشاق، جنگ آزمودہ، لڑائی کا ماہر

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

inherit a quarrel, keep a quarrel alive

لَڑائی بِھڑائی پَر خاک ڈالنا

bury the hatchet

بے لَڑے بِھڑے

بغیر لڑائی کیے، بنا جھگڑا کے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَونڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَونڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone