تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوحِ طِلِسْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ طِلِسْم کے معانیدیکھیے
لَوحِ طِلِسْم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ تختی جس پر طلسم کی حقیقت اور طلسم کھولنے کا طریقہ کندہ کرکے دفن کردیتے ہیں، کسی دھات وغیرہ کی تختی یا کاغذ وغیرہ کی وہ پٹی جس میں طلسم کے کھولنے کا طریق یا اس کی حقیقت لکھ کر یا کندہ کر کے دفن کر دیتے ہیں
شعر
ہمارا شعر بھی لوح طلسم ہے شاید
ہر ایک رخ سے ہمیں بے نقاب کرتا ہے
English meaning of lauh-e-tilism
Noun, Feminine
- the tablet on which magicians note down the methods for destroying the effects of charm, magical tablet
लौह-ए-तिलिस्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी जादू के मकान में रखी हुई वह तख्ती जिस पर जादू तोड़ने की विधि लिखी होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوحِ طِلِسْم)
لَوحِ طِلِسْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔