تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوحِ مَزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوحِ مَزار کے معانیدیکھیے
لَوحِ مَزار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں
شعر
بس ہے اوس سنگ دل کا نقش قدم
میری لوح مزار کی خاطر
جو گرد کر کے خدا اڑاتا تو اڑتے گرد ملال ہو کر
جو سنگ کر کے خدا جماتا تو جم کے لوح مزار ہوتے
لوح مزار دیکھ کے جی دنگ رہ گیا
ہر ایک سر کے ساتھ فقط سنگ رہ گیا
English meaning of lauh-e-mazaar
Noun, Feminine
- tombstone
लौह-ए-मज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह पत्थर की तख़्ती जो किसी मरने वाले की क़ब्र पर लगाते हैं और उसमें उसके मरने की तारीख आदि लिखते हैं
لَوحِ مَزار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَوحِ مَزار)
لَوحِ مَزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔