تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَطائِفِ غَیبی" کے متعقلہ نتائج

تَعارُف

(اصطلاحاً) پہلی ملاقات کرانا، واقف کرانا

تَعارُفی

تعارف سے منسوب (تراکیب میں مستعمل)

تَعارُف کَرَانا

جان پہچان کرانا، شناسائی کرانا

تَعارُف پَیْدا کَرنا

تَعارُفی خَط

کسی کا تعارف کرانے کے لیے کسی کی طرف سے لکھا ہوا پرچہ.

تَعارُفی کارْڈ

(اصطلاحاً) وہ چھوٹا سا نرم دفتی کا کارڈ جس پر کسی کا نام پتہ پیشہ اور دیگر کوائف درج ہوں اور جو کوئی شخص کسی دفتر وغیرہ میں جانے پر اپنی شناخت کے لیے پیش کرے نیز وہ خط جو بصورت تعارفی کارڈ پہچان کے لیے دیا جائے.

تَعارُفِ رُخِ تَوحِیْد

اردو، انگلش اور ہندی میں لَطائِفِ غَیبی کے معانیدیکھیے

لَطائِفِ غَیبی

lataa.if-e-Gaibiiलताइफ़-ए-ग़ैबी

اصل: عربی

وزن : 121222

لَطائِفِ غَیبی کے اردو معانی

مذکر

  • وہ نیکیاں اورمہربانیاں جو غیب سے ظہور میں آئیں یعنی خاص اللہ تعالی کی طرف سے بلا واسطہ پہنچیں

English meaning of lataa.if-e-Gaibii

Masculine

  • a divine fineness which is apparent in pure-souls

लताइफ़-ए-ग़ैबी के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वो नेकियाँ और मेहरबानीयाँ जो रहस्यमय तरीक़े से आयें यानी ख़ास ईश्वर की तरफ़ से प्रत्यक्ष रूप से पहुँचे, वे दिव्य प्रकाश जो शुद्धात्माओं के हृदय पटल पर पड़ते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَطائِفِ غَیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَطائِفِ غَیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone