تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَطافَت" کے متعقلہ نتائج

عُمْدَگی

خوبی، بھلائی، اچھائی

کَچّی لَکڑی جِدَھر موڑو گے مُڑ جائے گی

تَعْظِیمِ دَفْعِ ماندَگی

تعظیم کے لیے اٹھنا بیماری کو دفع کرتا ہے

مادَگی

مادہ ہونے کی کیفیت ، مادہ کی خصوصیت ؛ عورت ہونا.

مانْدَگی

تھکن، تکان، کسل، خستگی، اعضا شکنی

فَرو ماندَگی

مجبوری، عاجزی، باچاری

midge

بول چال: (الف) مچھر سے ملتا جلتا کیڑا ، بعوضہ (ب) پستہ قد، بونا آدمی۔.

نَبَرد آمادَگی

جنگ پر آمادہ ہونے کا عمل، لڑنے کے لیے تیار ہونے کی حالت

نر مادگی

نر اور مادہ کا تعلق (جیسا کہ دائیں اور بائیں ہاتھ پاؤں، دستانوں یا جوتوں کے درمیان ہوتا ہے)

کار آمْدَگی

مفید ثابت ہونا ، کام آنا ، ضرورت میں کام آنا نیز کرکردگی.

ماندْگی اُتَرْنا

تھکن دور ہونا .

ماندْگی اُتارْنا

آرام کرکے تھکن دور کرنا .

نا اُمِّیدگی

ناامیدی، مایوسی

دَرْ ماندَگی

درماندہ ہونا، مجبوری، عاجزی، بے چارگی

مُدَّعائے غائی

وہ سبب یا فائدہ جو کسی فعل کا محرک اوّل ہو یا جس کی خاطر کوئی فعل ظہور میں آئے اور وجود ذہنی کے اعتبار سے باقی علتوں پر مقدم ہو اور وجود خارجی میں دوسری علتوں کے بعد ظہور میں آئے جیسے چارپائی، مدعائے غائی اس پر سونا ہے ؛ مقصودِ اصلی، اصل سبب، بنیادی وجہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَطافَت کے معانیدیکھیے

لَطافَت

lataafatलताफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَطَفَ

لَطافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • عمدگی، خوبی
  • نفاست، پاکیزگی
  • صفائی شفّافی، کثافت کی ضد
  • نزاکت، نازکی، خوبصورتی
  • رونق، جوبن، بہار
  • تازگی، طراوت
  • مزہ لذّت، حلاوت، حظ
  • (گفتگو کی) فصاحت، سلاست، روانی
  • خوش وضعی، خوش اسلوبی، شائستگی، سلیقہ
  • لطف، مہربانی، عنایت
  • باریکی، پتلاپن، مہین ہونا، رقّت
  • نکتہ، باریکی
  • باریک ہونا، ریزہ ریزہ ہونا، فارسیوں نے بمعنی تری ونازکی پاکیزگی استعمال کیا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of lataafat

Noun, Feminine

लताफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

لَطافَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَطافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَطافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone