تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَت خور" کے متعقلہ نتائج

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمَہ بَنْدی

چھت کے اندر کی طرف چھت، ایک قسم کا کام کمان بنانے میں

خاتِمَہ بِالْخَیر

انجام بخیر ہونا، عاقبت سدھرنا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَت خور کے معانیدیکھیے

لَت خور

lat-KHorलत-ख़ोर

وزن : 221

لَت خور کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • لاتیں کھانے والا، پِٹنے والا، بے شرم ہو کر بری عادتوں کو نہ چھوڑنے والا

English meaning of lat-KHor

Persian, Hindi - Adjective

  • one who is always taking a beating due to his ill-behavior

लत-ख़ोर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जो प्रायः लात खाता अर्थात् घुड़की-झिड़की आदि सुनते रहने का अभ्यस्त हो गया हो, लातें खाने वाला, पिटने वाला, (अपने दुर्गुणों के कारण) जिसका हमेशा तिरस्कार होता हो, निर्लज्ज बनकर बुरी आदतों को न छोड़ने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَت خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَت خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone