تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپْکا کے معانیدیکھیے
لَپْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بری عادت و لت، خو، چاٹ، شوق، چسکا
- چھلانگ، کود
- بدمعاش، لفنگا
- چھینا چھپٹی، چھین جھپٹ
- بجلی کا کوندا، چمک
- لپک کے، تیزی کے ساتھ، دوڑ کر
شعر
لپکا ہے یہ اک عمر کا جائے گا نہ ہرگز
اس گل سے طبیعت نہ بھرے گی نہ بھری ہے
ٹوٹیں وہ سر جس میں تیری زلف کا سودا نہیں
پھوٹیں وہ آنکھیں کہ جن کو دید کا لپکا نہیں
لپکا ہے بگولہ سا ابھی ان کی طرف کو
شاید کسی مجبور کی آہوں کا دھواں تھا
خفا ہو گالیاں دو چاہے آنے دو نہ آنے دو
میں بوسے لوں گا سوتے میں مجھے لپکا ہے چوری کا
عشق پر فائز ہوں اوروں کی طرح لیکن مجھے
وصل کا لپکا نہیں ہے ہجر سے وحشت نہیں
English meaning of lapkaa
Noun, Masculine
- a bad habit
- jump, leap
- a loose character, a vagabond
- addiction, overfondness of something
- a snatch
- a bound forward (in order to snatch)
- nimbleness
- a vitiated taste
- one who snatches anything from another
लपका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लपकने की क्रिया या भाव।
- वह जिसे लपककर चीजें उठा लेने का अभ्यास और आदत हो। उच क्का।
- लपकने की क्रिया या भाव
- चस्का; लत।
لَپْکا کے مترادفات
لَپْکا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپْکا)
لَپْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔