تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَپَٹ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

لَپَٹ

شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک

لپٹیا

جھوٹ، گپ، بے ایمانی، بد دیانتی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپَٹ پَڑنا

۔گُتھ جانا۔ ؎

لپٹیں آنا

خوشبو کی لہریں آنا

لَپَٹ آنا

جھونکا آنا ، خوشبو کی لہر آنا.

لَپَٹ دینا

خوشبو دینا، مہک دینا، لو دینا

لَپَٹ لَگْنا

لُو لگنا، آگ کی گرمی پہنچنا، شعلے کا جلا دینا

لَپَٹ چَلْنا

گرم ہوا چلنا ، لُو چلنا

لَپَٹ مارنا

شعلے کا جلانا ، آگ کی حدَّت یا تپش سے مُن٘ھ جلنا آن٘چ کی گرمی سے مُن٘ھ جلانا.

لپٹیں کی لپٹیں چلی آرہی ہیں

خوشبو کی لہریں لگاتار آرہی ہیں

لپٹیں یاد ہونا

فند فریب کی باتیں یاد ہونا، مکر و فریب کی باتوں کی مشق ہونا

لپٹ لگ جانا

لو لگنا

لَپٹا لینا

۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

لَپٹا جانا

۔ زبردستی کسی سے گُتھا جانا۔ ؎

تاغْلا لَپَٹ

رک : تاگلا لپیٹ.

لاگ لَپَٹ

رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر

پُھولوں کی لَپَٹ

پھولوں کی تیز خوشبو جو دور تک محسوس کی جاسکے .

آگ کی لَپَٹ

آگ کی لو، لوکا، آگ کی آنچ

گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی

گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَپَٹ لَگْنا کے معانیدیکھیے

لَپَٹ لَگْنا

lapaT lagnaaलपट लगना

محاورہ

مادہ: لَپَٹ

  • Roman
  • Urdu

لَپَٹ لَگْنا کے اردو معانی

  • لُو لگنا، آگ کی گرمی پہنچنا، شعلے کا جلا دینا

Urdu meaning of lapaT lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • luu.o lagnaa, aag kii garmii pahunchnaa, shole ka jilaa denaa

English meaning of lapaT lagnaa

  • be singed, have an attack of sunstroke

लपट लगना के हिंदी अर्थ

  • लू लगना, आग की गर्मी पहुँचना, शोले का जला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَپَٹ

شعلے، آگے، آنچ وغیرہ کی گرمی کا اثر، لپک

لپٹیا

جھوٹ، گپ، بے ایمانی، بد دیانتی

لَپْٹی

۱. گیہوں کے آٹے کا کم گھی کا حلوا.

لَپَٹ جَھپَٹ

(پُھرتی کے ساتھ) اُچل کُود ، چلت پھرت وغیرہ.

لَپْٹا

موٹے آٹے کا قدرے پتلا حلوا، لپسی

لَپَٹ پَڑنا

۔گُتھ جانا۔ ؎

لپٹیں آنا

خوشبو کی لہریں آنا

لَپَٹ آنا

جھونکا آنا ، خوشبو کی لہر آنا.

لَپَٹ دینا

خوشبو دینا، مہک دینا، لو دینا

لَپَٹ لَگْنا

لُو لگنا، آگ کی گرمی پہنچنا، شعلے کا جلا دینا

لَپَٹ چَلْنا

گرم ہوا چلنا ، لُو چلنا

لَپَٹ مارنا

شعلے کا جلانا ، آگ کی حدَّت یا تپش سے مُن٘ھ جلنا آن٘چ کی گرمی سے مُن٘ھ جلانا.

لپٹیں کی لپٹیں چلی آرہی ہیں

خوشبو کی لہریں لگاتار آرہی ہیں

لپٹیں یاد ہونا

فند فریب کی باتیں یاد ہونا، مکر و فریب کی باتوں کی مشق ہونا

لپٹ لگ جانا

لو لگنا

لَپٹا لینا

۔ ۱۔چپٹا لینا۔ ۲۔کٹے ہوئے پتنگ کی ڈور کو اڑتے ہوئے پتنگ میں اُلجھا لینا۔

لَپٹا جانا

۔ زبردستی کسی سے گُتھا جانا۔ ؎

تاغْلا لَپَٹ

رک : تاگلا لپیٹ.

لاگ لَپَٹ

رک : لاگ لپیٹ معنی نمبر

پُھولوں کی لَپَٹ

پھولوں کی تیز خوشبو جو دور تک محسوس کی جاسکے .

آگ کی لَپَٹ

آگ کی لو، لوکا، آگ کی آنچ

گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی

گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَپَٹ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَپَٹ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone