تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لنگوٹیا" کے متعقلہ نتائج

مَجْذُوب

(لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا

مَجْذُوبَہ

مجذوب کی تانیث ؛ مجذوب عورت ۔

مَجْذُوبانَہ

مجذوب کا سا، مجذوب کی مانند، مجذوب کی طرح کا

مَجْذُوب ہونا

ولی ہونا ، اثر والا ہونا ۔ اسے تومجذوب ہونا چاہیے ۔

مَجْذُوب مِنَ اللہ

(تصوف)جو توفیق الٰہی سے مجذوب (رک : معنی نمبر ۵) کی منزل و مقام تک پہنچا ہو ۔

مَجْذُوبی

مجذوب ہونا، مجذوب ہونے کی کیفیت یا رتبہ، مجذوبیت

مَجْذُوبِیَت

۱۔ مجذوب ہونے کی حالت ، درجہ یا مرتبہ ، مجذوبی ۔

مَجْذُوبانَہ باتیں

مجذوب کی سی باتیں ، بے سروپا باتیں ، بے معنی باتیں ۔

مَجْذُوب صِفَت

مَجْذُوب کی بَڑ

وہ بے معنی اور غیر مربوط باتیں جو اکثر مجذوب یا مست فقیرکرتے رہتے اور اسی میں سائل کی بات کا جواب دے دیتے ہیں

خِلْطِ مَجْذُوب

جذب ہونے والا خلط .

اردو، انگلش اور ہندی میں لنگوٹیا کے معانیدیکھیے

لنگوٹیا

la.ngoTiyaaलँगोटिया

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

لنگوٹیا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گہرا یار، بچپن کا دوست، لنگوٹ دار پتنگ، لنگوٹ دار پتنگ

صفت، واحد

  • بچپن کا، قریب کا، گہرا

شعر

English meaning of la.ngoTiyaa

Noun, Masculine, Singular

  • best friend, childhood friend, one who puts on loincloth, a kind of paper-kite

Adjective, Singular

  • from childhood, very close

लँगोटिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बचपन का मित्र, घनिष्ठ मित्र, बाल्यावस्था का मित्र, लंगोटदार पतंग, लंगोटदार

विशेषण, एकवचन

  • बचपन का, बाल्यावस्था का, घनिष्ठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لنگوٹیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لنگوٹیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone